میرا بھائی دفتر کے 3 لوگوں کے ساتھ مری گیا تھا، بہن ظفر
ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث جاں بحق ہونے والوں لاہور کا رہائشی ظفر بھی شامل ہے۔ ظفر کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ میرا بھائی دفتر کے تین لوگوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے مری گیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم ظفر…
ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیاں گلیات سے بحفاظت نکال چکے، بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کو گلیات سے نکال چکی ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گلیات میں 4 سے 6 فٹ برف پڑنے سے راستے بند ہوچکے ہیں، حکومت ممکنہ…
ریسکیو آپریشن بروقت نہ ہونا حکومت کا قصور ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار نہیں ہوا۔بلاول ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار…
مری میں قیامت، بزدار تنظیمی اجلاس میں تھے؟ فواد کا موقف سامنے آگیا
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کے تنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے، اس حوالے سے وزیر اطلاعات سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ تنظیمی اجلاس کے آغاز میں شریک تھے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | شہری مری جانئے فی بایزید | 8 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4PG4TnK6FoY
’میرا سب کچھ ختم ہو گیا، لگتا ہے ایران کی لغت میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں‘
دو برس قبل ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے پی ایس 752 میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین انصاف کے منتظربرنڈ ڈیبسمان جونیئربی بی سی نیوز37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران میں تباہ ہونے والے طیارے میں مرنے…
لانگ مارچ، پیپلز پارٹی کا پلان کیا ہے؟ | لانگ مارچ دھرنے میں تبدل ہوگا گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KF7hOLMEB54
وزیراعظم عمران خان کا کراچی کے عوام سے وعدہ کیا اس نے ان کو پورا کیا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1Vv46nE2H60
مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کی آخری گفتگو سامنے آگئی
سانحہ مری میں گاڑی میں اپنی فیملی کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کی اپنے کزن طیب گوندل سے گزشتہ رات ہونے والی گفتگو سامنے آگئی۔مرحوم اے ایس آئی نوید اقبال نے اپنی آخری گفتگو میں کہا کہ 20 گھنٹے سے ہم پھنسے ہوئے ہیں،…
رحیم یار خان: بوسیدہ مکان کی دیوار گر گئی، 6 بچے جاں بحق
رحیم یار خان کے علاقے بستی مکرانی میں بوسیدہ مکان کی دیوار گرنے سے 6 بجے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے…
مرحوم اے ایس آئی کے کزن آخری گفتگو کی تفصیلات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کے کزن طیب گوندل جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔طیب گوندل نے بتایا کہ انتظامی لاپروائی نہ ہوتی تو شاید یہ جانیں بچ جاتیں، انتظامیہ کو اپنی لائیو لوکیشن بھیجی لیکن کوئی مدد…
مری میں پھنسے سیاح حکومت پر پھٹ پڑے
مری میں پھنسے سیاح حکومت پر برس پڑے، مشکلات میں گھرے ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 25 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی، ہوٹل والوں نے آنکھیں سر پر رکھ لی ہیں، جلد سے جلد راستے کھولیں ورنہ صورتحال…
گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند
گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں، مری جانے والے پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا۔ایک اندازے کے مطابق گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ…
سندھ میں بھٹو کے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، اسد عمر کا مطالبہ
وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سندھ میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ…
ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد
ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد برقرار ہے، آگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے، 17 میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند…
انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، راجہ یاسر
مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنارہے تھے، پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری کی اموات سے بچا جاسکتا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ یاسر نے کہا کہ یہ مجرمانہ غفلت ہے، اس پر جوڈیشل…
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلی پی ٹی آئی کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے ہوئے تھے
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کےتنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹنگ ڈھائی گھنٹے جاری رہی، جس کے دوران پارٹی معاملات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ شفقت محمود کا…
لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانے کے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس رسال حسن نے چونیاں کی 75 سال کی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے خاتون…
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی اپنے ہی ساتھی فواد چوہدری پر کڑی تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد جنہیں چند روز پہلے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، انہوں نے اپنے ہی ساتھی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد چوہدری نے 5 جنوری کو اپنے ٹوئٹ میں…
سانحہ مری پر یورپی یونین کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
یورپین یونین نے پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں موسمی حالات کے باعث سیاحوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے،سترہ میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند کردیا۔اس حوالے سے پاکستان میں…