جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی ایچ ای جے فارنزک لیبارٹری کو 4 افراد کے ڈی این اے نمونے موصول ہوئے ہیں، چاروں افراد کی لاشیں نا قابلِ شناخت ہیں۔پاکستانی ڈرائیور کے اہل خانہ کے ڈی این اے حاصل…

چینی سفارتخانے کو واقعے کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چینی سفارتخانے کو واقعے کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کراچی…

پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف دوسرے میچ میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نیدرلینڈز نے پاکستان کو اس میچ میں 1-4 سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے…

عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی تھے، ایک آلو گوشت بنانے والا تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے پہلا فیصلہ یہ کیا کہ پی آئی اے کا جہاز لےکر اس پر پورا ٹبر عمرہ کرنے جائے گا، عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی شامل تھے جس میں سے ایک آلو گوشت بنانے والا…

عمران خان الیکشن کمیشن پر الزام لگا کر این آر او مانگ رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کہہ رہے ہیں فیصلہ ان کے حق میں سنایا جائے ورنا دھرنا دوں گا، عمران خان الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگا کر این آر او مانگ رہے ہیں۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان قوم کو…

ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے؟ صحافی کے سوال پر فہد چوہدری کا جواب

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے ان پر کیس کرنے کا مطالبہ کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے بھی فرح کے حوالے سے سوال کا جواب نہیں…

جامعہ کراچی میں خودکش بم دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی تھانہ میں درج

کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش بم دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 30/2022 میں مبینہ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او سب انسپکٹر بشارت حسین مدعی ہیں۔ ایف آئی آر زیر دفعہ 302، 324، 427،…

پاکستان اگلے سال پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا

چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن(پی وی سی اے)فواد اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔پی وی سی اے چیئرمین فواد اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ کراچی میں اگلے سال 23 ستمبر سے8 اکتوبر تک کھیلا…

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ایوانِ صدر اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر بلاول…

سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گالیوں اور زہریلی مہم…

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقع کے بعد سیکیورٹی انتہائی سخت ہے صرف اسٹاف ٹاؤن اور سلور جوبلی گیٹ سے سخت چیکنگ کے بعد آمد ر رفت کی اجازت دی جارہی ہے۔ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی اور جائے وقوع کا دورہ کیا، اس…