جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انخلا کے آخری دنوں میں امریکی فوج اور ساز و سامان نکالنا ترجیح ہوگی، جنرل ولیئم ٹیلر

پینٹاگون نے کہا ہے کہ 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک امریکی فوج کابل ایئرپورٹ سے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری رکھے گی، لیکن آخری دنوں میں امریکی فوج اور فوجی ساز و سامان کو نکالنا ترجیح ہوگی۔امریکی فوج کے انخلا کے بعد امریکا کابل ایئرپورٹ کی…

20 سال میں حاصل فوائد کے تحفظ کے لیے طالبان سے گفتگو کے لیے تیار ہیں، جرمنی

جرمن  چانسلر اینگلا مرکل نے کہا ہے کہ 20 سال میں افغانستان میں حاصل فوائد کے تحفظ کے لیے طالبان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ جرمن چانسلر نے یہ بات جرمن پارلیمان سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ بات کے علاوہ طالبان کو کوئی غیرمشروط…

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔ اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے…

افغانستان کی خود مختاری، آزادی اور سالمیت کا احترام کرتے ہیں، چین

چین کےصدر شی جن پنگ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے فون پر گفتگو کی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ چین اور روس کے صدور نے افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین…

اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، اراکین کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ

سابق افغان صدر اشرف غنی سے متعلق امریکی اراکین کانگریس نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر انٹونی بلنکن سے اشرف غنی کے لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی خبر سے متعلق استفسار کرلیا۔ اپنے خط میں اراکین کانگریس نے کہا کہ غبن کی رقم افغان عوام کی فلاح…

کویت کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کا اعلان

کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان، بھارت، مصر، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال کے لیے براہ راست پروازیں…

تمام افغان گروپوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان سمیت افغانستان کے تمام گروہوں سے اچھے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کررہا ہے۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نیا سیٹ اپ پاکستان…

عمرہ زائرین کے لیے سعودی سی اے اے کا نیا حکم نامہ جاری

عمرہ زائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔جاری کردہ حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔سعودی عرب جانے کے لیے فائزر، ایسٹرازینیکا، موڈرنا یا جانسن…

طالبان کا خواتین سے سلوک ایک بنیادی سرخ لکیر ہونا چاہیے، مشیل بیچلیٹ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ مشیل بیچیلیٹ نے کہا ہے کہ طالبان کا خواتین سے سلوک ایک بنیادی سرخ لکیر ہونا چاہیے۔مشیل بیچیلیٹ نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے…

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز 1-1 پر ختم

جمیکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے 109 رنز سے فتح سمیٹ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا اختتام ایک ایک کی برابری سے کردیا۔ٹیسٹ میچ کے پانچویں (آخری) دن پاکستان کو جیت کے لئے 9 وکٹیں درکار تھیں جبکہ ویسٹ انڈیز کو جیتنے…

لیڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم انگلینڈ کے سامنے 78 پر ڈھیر

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 78 رنز پر ڈھیر ہوگئی، وہ اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے آٹھویں سب سے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوئی۔روہت شرما اور انجنکیا رہانے بالترتیب 19 اور 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔سیریز میں 0-1 کی…

ایف آئی اے نے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا، ذرائع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کے خلاف 2018 میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا مقدمہ درج ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کے…

موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے، جو حرکتیں ہورہی ہیں یہ ہمارے کلچر اور دین کا حصہ نہیں ہے۔ ،انگلش میڈیم سسٹم ذہنی غلامی…