جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سب سے زیادہ آلودہ قرار

محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ آج کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سب سے زیادہ آلودہ قرار پایا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 181ریکارڈ کیا گیا جبکہ کینال ویو سوسائٹی، ٹھوکر نیاز بیگ…

پی ٹی وی پر بھارت کا میچ، عابد شیر علی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے سرکاری ٹی وی چینل پر بھارت اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ دکھائے جانے کو کشمیری شہدا کے خون سے دھوکہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پربھارت جنوبی افریقہ کے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جو پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر کیا…

سندھ ہائیکورٹ نے دانش کنیریا کی درخواست مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست مسترد کردی، دانش کنیریا نے ڈومیسٹک اور لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔سماعت کے…

شاہد آفریدی نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر خوش

کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے مشہور سابق کپتان شاہد آفریدی نے عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر خوشی کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ این سی اے کا دورہ کر کے پرانی یادیں…

نوواک جوکووچ کا کورونا کے دوران صحافی سے ملاقات کا اعتراف

ٹینس کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے کورونا وائرس کے دوران صحافی سے ملاقات کا اعتراف کرلیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نوواک جوکووچ نے ایک طویل پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے  16 دسمبر کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے دو دن بعد…

کراچی: غیرت کے نام پر وزیرستان سے تعلق رکھنے والا جوڑا قتل

کراچی کے علاقے ملیر کے بن قاسم ٹاؤن تھانے کی حدود میں نصیر آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق واقعہ بن قاسم کے علاقے پیپری…

کراچی کی موبائل مارکیٹ میں بڑی ڈکیتی

کراچی کے علاقے صدر میں واقعہ موبائل مارکیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہےجہاں 4 مسلح ڈاکو دن دیہاڑے ٹیلی کام کمپنی کے دفتر سے 1 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے ہیں۔نئے سال میں بھی ضلع جنوبی میں پولیس امن قائم نہ کراسکی، صدر موبائل…

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد، اومیکرون کی شرح 95 فیصد

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے زائد جبکہ اومیکرون کی شرح 95 فیصد سے زائد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران…

شاہ محمود قریشی کا دورۂ اسپین ،دہری شہریت کے قانون پر اہم بات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈرڈ ،اسپین میں کانگریس کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات ہوئی ہے ،ہسپانوی کانگریس کے وفد کی قیادت مسٹر پاؤ میری کلوزےنے کی ، اسپین کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین نے وزیر خارجہ کو اسپین…

گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ

صوبۂ بلوچستان کے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں آنے والے…

عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا، جی ٹی روڈ زیادتی کیس اور جتوئی کیس ہمارے نظامِ انصاف کے لیے چیلنج ہیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک…

قطر کے پرل آئی لینڈ سے دبئی میں ’دی پام‘ تک: ’ہم مصنوعی جزیوں کے دور میں جی رہے ہیں‘

ماحولیاتی تبدیلی: قطر کے پرل آئی لینڈ سے دبئی میں ’دی پام‘ تک، ہم مصنوعی جزیروں کے دور میں کیوں جی رہے ہیں؟29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنقطر میں مصنوری طور پر بنائے جانے والا 40 لاکھ مربع میٹر طویل پرل آئی لینڈ پر اربوں دالر…