جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فتح کے بعد شاداب خان کا ضروری اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ٹیم کے واحد بادشاہ کا نام بتادیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شاندار فتح کے بعد شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا۔شاداب…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، PTI آگے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، اکثر مقامات پر پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں۔ہزارہ ڈویژن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی جانب سے بھی بھرپور مقابلہ جاری ہے، سوات اور ایبٹ آباد کے…

عمران خان کے خطاب کے بعد ریحام کا بھارتی چینل کو انٹرویو

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ،  صحافی ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، اب عوام  اُن سے بری طرح سے تنگ آ چکے ہیں، وہ ایک خود پسند شخصیت ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ شب کیے گئے خطاب کے بعد…

قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، اسد عمر

مرکزی سیکرٹری جنرل و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینے بیان میں اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم اپنے غیرت…

پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، ساتھ ہی حکم بھی دیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی یقینی بنائے کہ بلوچ طلباء کو کوئی ہراساں نہ کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…

قوم سے خطاب کے دوران عمران خان پر صدقہ وارا گیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران اُن کا کالے بکرے سے صدقہ اتارا جا رہا ہے۔گزشتہ شب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قوم سے خصوصی خطاب…

کے پی کے عوام نے بکنے والے غداروں کو مسترد کر دیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے عوام نے غیرملکی آقاؤں کے ہاتھوں بکنے والے غداروں کو بھرپور طریقے سے مسترد کر دیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ کا جاری ہے، اب تک کی پارٹی پوزیشن…

عمران خان کو ’بھگانے کی خوشی‘ میں دعوتیں

وزیر اعظم عمران خان کو ’نو آپشن لیفٹ‘ کی صورتحال سے دو چار کرنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عمران خان کو ’بھگانے کی خوشی‘  میں دعوتوں کے اہتمام کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، متحرک جیالی حنا پرویز بٹ کی جانب سے  سوشل میڈیا…

پرویز خٹک اہم ملاقاتوں کیلئے آج لاہور پہنچیں گے

وزیر دفاع پرویز خٹک کے آج شام ترین گروپ کے ناراض ارکان سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے آج شام لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک چوہدری برادران کے علاوہ ترین گروپ کے ناراض ارکان سے بھی ملاقات…

’سمندر میں اس امید سے کودے کہ جلد مدد مل جائے گی مگر مدد ملنے تک دو پاکستانی لاپتہ تھے‘

رو رو السلمی 6 کو حادثہ: خیلج فارس میں کارگو جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں ایک پاکستانی ہلاک، دوسرا تاحال لاپتہمحمد زبیر خانصحافی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAbu Hussain Jamal/Facebook’سوات سے رحمت علی کی والدہ اور اہلیہ مجھے فون کر کے ان کے…

ڈپلومیٹک کیبل کیا ہے اور یہ حساس پیغام کیسے بھیجا جاتا ہے؟

ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟فاروق عادلمصنف، کالم نگار36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرصغیر کے حکمران خبروں کے حصول کے ضمن میں کس قسم کے ذرائع رکھتے تھے، سیاح ابن بطوطہ نے یہ کہانی بڑے دلچسپ الفاظ میں…

کراچی: 10 ایف سی جوانوں کی شہادت، کالعدم TTP کا دہشتگرد گرفتار

کراچی میں ملیر کینٹ پولیس نے 10 ایف سی جوانوں کی شہادت کے واقعے میں ملوث کالعدم تحریکِ طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار کالعدم تحریکِ طالبان کے دہشت گرد میر سردار…

پاکستان: مزید 180 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 4 کورونا…

پرویز الٰہی سے اب رابطہ نہیں ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے اپنا فیصلہ کرلیا، اب ان سے رابطہ نہیں ہے، پنجاب میں جب بھی تحریک عدم اعتماد آئی تو اپوزیشن کا مقابلہ پرویز الٰہی سے ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ…

پاکستان کا دھمکی آمیز خط پر امریکا سے احتجاج

دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دے دیا۔پاکستان نے امریکی حکام کی جانب سے استعمال زبان اور اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا اور وزارت…