جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج، نیوی کی درخواست پر بینچ تشکیل

نیوی سیلنگ کلب گرانے اور پاکستان نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے گئے، نیول گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا فیصلہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، پاکستان نیوی…

طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے؟ اس حوالے سے نئی درجہ بندی جاری کر دی گئی۔پاسپورٹ کی درجہ بندی جاری کرنے والی تنظیم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2022ء کے لیے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس جاری کر دیا جس میں جاپان…

سری لنکن کرکٹر راجا پکسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجا پکسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔راجا پکسا نے 3 جنوری کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، اب سری لنکن کرکٹر نے وزیر کھیل سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بیٹر بھانوکا راجا…

12 سالہ لڑکی نے مکے مار کر تناور درخت گرادیا

روس سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ کمسن لڑکی نے خطرناک مکے بر سا کر تناور درخت گرا دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ’دنیا کی سب سے طاقت ور لڑکی‘ کا لقب پانے والی 12 سالہ ایونیکا ساڈواکاس نامی روسی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس، حکومت نے مزید وقت مانگ لیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس میں حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومت نے وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتے دینے کی استدعا کی ہے۔ حکومت کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شہداء کے والدین سے…

بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے تمام ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر گزشتہ دنوں ایک معمر خاتون کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ترجمان پولیس کے مطابق کانپور پلوڑہ میں منور کنول نامی خاتون کو چار…

سانحۂ مری کا ذمے دار NDMA ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحۂ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران سانحۂ مری کا ذمے داراین ڈی ایم اے کو قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت…

اپوزیشن نے مری واقعے پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے کورونا، ڈینگی اور مری واقعے پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن بھی وہ…

لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج لاہور 202 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا…

پاکستان: مزید 3 ہزار 19 کورونا کیسز، شرح 6 فیصد سے زائد

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 6 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

کراچی: کشمیر روڈ واقعہ، سیکیورٹی گارڈ اور رکشے والے کو شامل تفتیش کرائیں گے، بھائی مقتول

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کشمیر روڈ کے قریب گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرلیا گیا، مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ اور رکشے والے کو شامل تفتیش کرائیں گے۔پی ای سی ایچ…

جامعہ کراچی، پروفیسر زاہد علی زاہدی اسلامک اسٹیڈیز کے ڈین مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے  پروفیسر زاہد علی زاہدی کو جامعہ کراچی کے کلیہ معارف اسلامیہ ( فیکلٹی آف اسلامک اسٹیڈیز) کا ڈین مقرر کر دیا گیا ہے۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں ڈین…

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اہم اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا۔وزارت تعلیم کا کہنا ہےکہ اجلاس اگلے ہفتے تک ملتوی کیا گیا ہے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ بین الصوبائی…