جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر نے استعفیٰ نہیں دیا، برطرف کیا ہے، فیاض چوہان

سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کیا گیا ہے،انہوں نے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو چوہدری پرویز الہیٰ کے کہنے پر برطرف کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کےباہر میڈیا سے…

مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر شیئر کردی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 174 ارکان ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر بھی شیئر کردی ہے۔مریم ورنگزیب کی جانب سے شیئر کی گئی اس فہرست کے مطابق ن لیگ کے…

لیگی MPA نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ لے آئے

ن لیگ کےایم این اے کھیل داس کوہستانی نواز شریف کی تصویر اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئے۔کھیل داس کوہستانی نے بتایا کہ آج نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس…

عمران خان کی کال پر کوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہعمران خان کی کال پرکوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، ساڑھے 3 سال ان کے جو اعمال رہے ان کا حساب دینا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ رات…

حکومت نے آج ہلڑبازی کا منصوبہ بنایا ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے آج مرکز میں ہلڑ بازی کا منصوبہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ بھی باہر آنا چاہتے ہیں، لیکن ہم نے انہیں روکا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں 200 کا…

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے آج صبح دس بجے اپنا اجلاس طلب کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد اور حکومت چھوڑ کر اپوزیشن سے ملنے والی ایم کیو ایم، شاہ زین بگٹی اور بلوچستان…

ترجمان وزیراعظم آفس کا عدم اعتماد سے متعلق خبروں پر بیان

وزیراعظم آفس کے ترجمان نے عدم اعتماد سے متعلق میڈیا پر چلنے والے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے متعلق ایک میڈیا چینل پر بےبنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں۔ترجمان کے مطابق کہا جارہا ہے کہ اپوزیشن…

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں، فیصلہ آج

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر…

وزیراعظم کی آج ملک گیر احتجاج کی کال

وزیراعظم عمران خان نے آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے موقع پر ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ٹی وی پروگرام پر ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان باہر نکلیں، احتجاج کریں۔ ضمیر فروش غدار احتجاج ہی…

لمپی وائرس سے بچاؤ کی11 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئی

مویشیوں میں تیزی سے پھیلتی جِلد کی لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کی ویکسینیشن پاکستان پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، ویکسینیشن کی ترکی سے 11 لاکھ خوراکیں کراچی پہنچی ہیں جبکہ ویکسینیشن کی مزید 29 لاکھ خوراکیں بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں…

لندن میں (ن) لیگ کا مخالف شایان علی پھر سرگرم

پچھلے سال لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی سے جھگڑا کرنے والا شایان علی سابق وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچ گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف دفتر سے باہر نکلے تو شایان علی غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے ان کی طرف…

سیاسی کشیدگی بڑھنے پر اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

ملک میں سیاسی پارا ہائی ہونے پر دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ فساد سے بچنے کیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیا۔روڈ زون آنے جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ استعمال کیا جاسکتا ہے، ریڈزون میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں…

اپوزیشن نے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے ہو گا۔اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، ان کے صاحبزادے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

کراچی، چار مینار چورنگی پر PTIکا دھرنا سحری سے قبل ختم

وزیر اعظم عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف نے چار مینار چورنگی پہ احتجاجی دھرنا دیا، مظاہرین احتجاج میں لوٹے بھی ساتھ لائے اور اپنے منحرف ارکان اور اپوزیشن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف نے چار…