جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ کیوں نہیں گئے؟

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فیصل ایئربیس پر ان کا استقبال کیا جبکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل مستعفی ہونے کے باوجود اگرچہ گورنر ہاؤس سندھ میں قیام پذیر ہیں مگر وہ…

عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ مفید گفتگو ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ…

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو…

مریم نواز نے کس بات پر انکل شہباز شریف کو شاباش دی؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے انکل اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو شاباش دی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر شہباز شریف کی دوران پرواز کام کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں موجودہ وزیراعظم سے متعلق لکھا کہ…

گورنر بلوچستان بھی اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں ان کو وزیراعظم نہیں مانتا ہوں، اپنی شفٹنگ کا عمل شروع کردیا ہے، استعفیٰ لکھ کر رکھ لیا ہے، صدر مملکت کو بھیج دوں گا۔ترجمان گورنر بلوچستان…

سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا، الیکشن شیڈول جاری

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔…

استعفے قبول ہوگئے تو سب سے پہلا استعفیٰ شیخ رشید کا ہوگا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اراکین کی استعفے قبول ہوگئے تو سب سے پہلا استعفیٰ شیخ رشید کا ہوگا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ افسوس ہوا جو ہمارے ساتھ وزارتوں کے مزے لیتے رہے اور اب ساتھ چھوڑ گئے۔وکی لیکس کے…

پینٹاگون کا پاکستان کے سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز

امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پرکوئی بات نہیں کروں گا۔انہوں یہ بھی کہا کہ اس بات…

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم اور ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر صوبائی وزراء بھی شریک تھے۔ایم کیو…

انڈین عوام کے غصے کی وجہ بننے والی امریکی پروفیسر کون ہیں؟

پروفیسر ایمی ویکس: انڈین عوام کے غصے کی وجہ بننے والی امریکی پروفیسر کون ہیں؟18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLAW.UPENN.EDU،تصویر کا کیپشنایمی ویکس پہلے بھی ایسے بیان دے چکی ہیںامریکہ کی پنسلوینیا یونیورسٹی کی ایک پروفیسر نے حال ہی میں ایک ٹی وی…

وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟ مزار قائد پر موجود تاثرات کی کتاب کا عکس جیونیوز نے حاصل کرلیا۔ شہباز شریف نے تحریر کیا "قائد! میں آپ کی آخری آرام گاہ پر بصد احترام حاضر ہوں، میں مشکور ہوں کہ…