جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو مات دیدی، آسٹن ولا اور یونائیٹڈ کا میچ برابر

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے دلچسپ مقابلے کے بعد چیلسی کو ایک گول سے ہرا دیا، جبکہ آسٹن ولا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے دمیان میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔اتحاد اسٹیڈیم میں ہونے والے چیلسی اور مانچسٹر سٹی کے میچ میں زبردست مقابلہ…

کراچی: سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں کے 500 سے زائد ارکان کورونا کا شکار

کراچی میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں تیز ہوگئیں، طبی عملے کی بڑی تعداد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئی۔شہرِقائد کے سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں کے 500 سے زائد ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی لہر کا شکار…

آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ

دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔آسٹریلیا میں پانچ روز…

جتنا مرضی تڑپیں اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی…

آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج شاہراہِ فیصل پر مارچ اور دھرنا ہو گا، جہاں ہم ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔سندھ اسمبلی کے سامنے دیے گئے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…

نوواک جوکووچ ویزا منسوخی کے فیصلے پر انتہائی مایوس

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوواک جوکووچ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف اپیل نہیں…

کراچی: کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جاں بحق

کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹر پروٖفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ پی ایم اے کا یہ بھی…

یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز بچی کو جنم دے دیا

سعودی عرب سے اپنے گھر یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے اڑنے والی پرواز میں خاتون کو زچگی کا درد ہوا، خوش قسمتی سے جہاز میں ٹورنٹو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر…

خسرو بختیار اور بھائی کی نا اہلی، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال 20 جنوری کو وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِ عمل

مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نا اہلی، نالائقی اور…

امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیں

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں…