جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا اپنی جماعت کے ایم این اے کیخلاف مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یوتھ ونگ نے اپنی ہی جماعت کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔انصاف یوتھ ونگ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کے خلاف مظاہرے میں وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت پر…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی پارٹی قیادت کیخلاف دیے گئے بیان پر ڈٹ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان پارٹی قیادت کے خلاف دیے گئے اپنے بیان پر ڈٹ گئے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  ایم این اے نورعالم خان نے کہا کہ جمہوریت میں تنقید اور مظاہرہ کرنا سب کا حق ہے، میرے…

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی

افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔دستاویز کے مطابق طالبان حکومت کے 4 ماہ میں پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق ستمبر سے دسمبر 2021ء افغانستان کو پاکستانی برآمد…

اب بیوروکریسی کا نہیں عمران نیازی کا ٹرانسفر ہوگا، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اب کی بار بیوروکریسی کا نہیں عمران نیازی کا ٹرانسفر ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں وزیرِداخلہ پر جوابی وار کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ مری پر شیخ رشید کا بیان عمران خان…

فواد چوہدری نے 4 ن لیگی بڑوں کی ملاقات کا راز فاش کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کے ساتھ ن لیگ کے 4 بڑوں کی ایک ملاقات کا راز بھی فاش کردیا۔ وفاقی…

چمن، زیارت، پشین میں شدید بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے آج رات یا کل سے شمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے نوشکی، زیارت، پشین، لورالائی، چمن، قلعہ سیف اللہ اور ژوب میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔دوسری طرف صوبائی ڈیزاسٹر…

حافظ نعیم الرحمان کا سندھ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کا مشورہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کا مشورہ دیدیا۔بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے شارع فیصل پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں مختلف علاقوں سے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔احتجاجی ریلی…

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل، معاملہ انتظامیہ کی غفلت قرار

سانحہ مری پر قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر کے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کے حوالے سے اپنی تحقیقات کو ڈرافٹ کی شکل دے دی ہے۔تحقیقاتی کمیٹی کل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو…

قومی کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان ایئر فورس اور واپڈا مشترکہ چیمپئن قرار

قومی کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ایئر فورس اور واپڈا کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔کبڈی فیڈریشن کے مطابق پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کا فائنل 46-46 پوائنٹ سے برابر رہا۔فیڈریشن نے فیصلہ کیا کہ پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کی ٹیمیں 6-6 ماہ…

سندھ میں کورونا کے 2670 نئے کیسز رپورٹ، تین اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15172 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2670 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔ انہوں نے…

پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا، تنزانیہ کی بندرگاہ ’دارالسلام‘ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کی عسکری حکام سے اہم…

کراچی میں جماعت اسلامی کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات

کراچی میں شارعِ فیصل پر کارساز کے قریب جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے اور ریلی میں شرکت کے لیے شرکاء پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں شرقی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔جماعتِ اسلامی کی ریلی شارعِ فیصل عوامی مرکز سے سندھ…

شریف فیملی ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گِل

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے 3 مرتبہ اسپتال میں ملا ہوں وہ منتیں کرتے تھے کہ انہیں جانے دیں، شریف فیملی ڈیل مانگ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کہیں شاپنگ نہیں کر…

نواز شریف لندن میں سب سے مہنگی پراپرٹی پر بیٹھے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں اس وقت سب سے مہنگی پراپرٹی پر بیٹھے ہیں، ان کے بھائی یہاں پر ہیں، ایک پوری لین وہاں پر شریف فیملی اون کرتی ہے۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…

گوجرانوالہ: 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم قتل

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ بچی کے ورثاء نے ملزم کو 7 سال قبل گاؤں چھوڑنے کی شرط پر معاف کر دیا تھا۔گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عرفان 7 سال قبل…