جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں نو ویکسین، نو سروس کا فارمولا

پنجاب میں نو ویکسین، نو سروس فارمولا کے تحت ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا۔لاہور سمیت پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو ٹرانسپورٹ میں جگہ نہیں ملے گی۔ ایسے افراد کو ریسٹورنٹ میں کھانا اور ہوٹل میں بُکنگ بھی…

پی ٹی آئی نے 3 برس میں ن لیگ کے 5 برس جتنا قرض لیا، محمد زبیر

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 3 برس میں ن لیگ کے 5 برس جتنا قرض لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کل…

پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق، اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد

پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ دوستریم تھری نامی مشقوں میں اسپیشل فورسز نے حصہ لیا۔یرغمالیوں کی بازیابی، کمپاؤنڈ کلیئرنس کی مشق اور ہیلی کاپٹر سے رسّی کے ذریعے اترنے کی مشق کی گئی۔پاکستان اور قازقستان کی…

نادرا کی آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی موبائل ایپ تیار کرلی

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی۔ پاکستان میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل فون پر ہی فنگر پرنٹس بھی لیے جاسکیں گے۔ پاک آئیڈنٹِٹی PAK IDENTITY کے نام سے یہ موبائل…

نااہل حکمران سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے۔ شکارپور ٹول پلازہ پہنچنے پر بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے مختصر خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ…

ایون فیلڈ کیس: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ن لیگی نائب صدر آج ایون فیلڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ٹی…

مستونگ: 11 مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل

ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں ہلاک 11 مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے کیمپ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…

افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح امت مسلمہ کی فتح ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا اسلامی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے، افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح امت مسلمہ کی فتح ہے۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا مومن کے سامنے دنیاوی جاہ و جلال…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خود مختار بنانے کیلئے رولز آف بزنس کی منظوری

پنجاب کابینہ نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو خود مختار بنانے کے لیے رولز آف بزنس کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی سمیت سب کا مشورہ سنتے ہیں اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار…

مولانا فضل الرحمان کا ریمورٹ لندن سے کنٹرول ہوتا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نہ استعفیٰ دے گی اور نہ ہی لانگ مارچ ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا ریمورٹ لندن سے کنٹرول ہوتا ہے۔اپنے بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت…

نیب ایگزیکٹو بورڈ کی 17 انکوائریز کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 17 انکوائریز کی منظوری دے دی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے گزشتہ 3 سال سے زائد عرصہ میں 535 ارب روپے بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر بدعنوان…

حوثی ملیشیا کی سعودی ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش، پاکستان کی مذمت

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ اتحادی افواج نے حوثی ملیشیا کے ابھا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی،…

ضیاء الحق کے دور میں افغان مہاجرین آئے آج تک بھگت رہے ہیں، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے دور میں افغان مہاجرین آئے آج تک انہیں بھگت رہے ہیں۔اپنے بیان میں ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کا کام صرف جھوٹ بولنا ہے۔حالیہ ضمنی انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا…

سیالکوٹ: لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد، والد کا سسرالیوں پر قتل کا الزام

سیالکوٹ کے علاقے ساہووالہ میں لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں ساس، دیور اور نند کو نامزد کردیا گیا ہے۔ لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو سسرال والوں…

وزیر منصوبہ بندی کی اسلام آباد میں 30 نئے ٹیوب ویلز کی تنصیب کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں 30 نئے ٹیوب ویلز کی تنصیب کا جلد آغاز کرنے کی ہدایت کردی۔فاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا…

افغان عوام کو غیرسرکاری اداروں کے ذریعے امداد دی جائے گی، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے لیے امریکی امداد حکومت کی بجائے غیر سرکاری اداروں کے ذریعے دی جائے گی۔ایک بیان میں انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ طالبان سے گفتگو امریکی مفاد کے مطابق ہوگی۔ افغانستان میں شدت پسندوں…

جمہوریہ آئرلینڈ کا 22 اکتوبر سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جمہوریہ آئرلینڈ کی کابینہ  نے 22  اکتوبر سے کورونا وائرس کے حوالے سے نافذ پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جمہوریہ آئرلینڈ کے محکمہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 382 افراد کورونا وائرس…