جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یو اے ای کی پاکستان کو قرض واپسی ایک سال کیلئے مؤخر

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کردی ہے۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ قرض مارچ میں متحدہ عرب امارات کو واپس کرنا تھا۔وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے…

فیاض چوہان کے چوہدری سرور اور علیم خان پر جوابی الزامات

سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں فاؤنڈیشن کے نام پر اربوں روپے اکٹھے کئے گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ علیم خان نے امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کے بعد سینئر وزیر کے عہدے…

پارلیمنٹ کو پامال کرپشن میٹر چالو رکھنے کیلئے کیا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علیم خان نے عمران خان اور ان کی بیگم پر سنگین الزمات لگائے، وقت زیادہ دور نہیں بزدار ان کےخلاف وعدہ معاف گواہ بنے گا، عمران خان سب سےزیادہ کرپٹ اور کرپشن کا سرپرست ہے، اس نے کرپشن کا میٹر چالو…

عمران خان کا جو بھی حکم مانے گا آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جو بھی حکم مانے گا اس کو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا پڑے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے احکامات کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت…

پی ٹی آئی کا چھکا ان کے گلے پڑ سکتا ہے: سراج درانی

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کا چھکا ان کے گلے بھی پڑ سکتا ہے، ابھی معاملہ شروع ہوا ہے۔کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک…

پنجاب اسمبلی، پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کیلئے PTI ایم پی ایز کو نوٹس جاری

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے پارٹی ارکانِ پنجاب اسمبلی کو پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا پابند بنانے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔نوٹس پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی طرف سے جاری کئے گئے جس میں کہا گیا ہے کہ…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس، رپورٹرز کے داخلے پر پابندی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ اور موجودہ صورتِ حال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے ممبرز کے سوا کسی اور صحافی…

رمیز راجہ نے عمران خان کے بارے میں ماضی میں دیا بیان دوبارہ شیئر کردیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت کرتا  ماضی میں دیا گیا بیان دوبارہ شیئر کردیا۔انہوں نے ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عمران خان کو شکست نہیں دی جاسکتی ، وہ کامیاب ہوں گے ، عمران…

ن لیگ کا عمران، فواد، قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ

رہنما ن لیگ احسن اقبال نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران سپریم کورٹ اور آئین سے بڑا ہے عمران نیازی نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس کے بارے میں بھی جھوٹ بولا، کسی رعایت کی گنجائش نہیں،…

عمران، صدر مملکت، اٹارنی جنرل اور اسپیکر غدار ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان، صدر مملکت عارف علوی، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سب آئین شکن اور غدار ہیں۔کراچی سے جاری ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کہا کہ عمران خان،…

بابر کی تصویر پر امام کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پوسٹ پر کرکٹر امام الحق کے دلچسپ تبصرے نے صارفین کو خوش کردیا۔بابر اعظم نے گزشتہ روز اپنی ایک دلکش تصویر ٹوئٹر کی زینت بنائی جس پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کی تعریفیں کیں۔ان تعریفیں کرنے والوں…

بلال یاسین پر حملہ، نامزد ملزم میاں وکی ایک اور مقدمے میں گرفتار

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں نامزد ملزم حسیب عرف میاں وکی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کےمطابق ملزم میاں وکی کو سی آئی اے داتا دربار پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ میاں وکی نے بلال یاسین کے برادرِ نسبتی…

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ روزے بھی رکھ رہے ہیں؟

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین روزے بھی رکھ رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل…

پاکستان اس موڑ پر آگیا کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس موڑ پر آگیا ہے کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان بہت نازک…