امریکا نے روس کا دورہ کرنے پر عمران خان کو سزا دی، روسی وزارت خارجہ
ماسکو: روسی وزارت خارجہ نے امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر عمران خان حکومت کو ختم کرنے کی امریکی سازش پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے، سراج الحق
ملتان :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ تمام غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کو ختم کر کے…
NewsEye | پاکستان کے آئین کے غدار کون ہیں؟ | فرح خان اصل میں کون ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vNnRVNuhbfw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | شہباز شریف کا ایک اور بارہ متلبہ | 5 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=g8-pf7owbAM
پاکستان میں 80 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی، وزارت صحت
ڈائریکٹر جنرل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین کی اہل 80 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ویکیسن کے اہل افراد کی تعداد 14 کروڑ 31 لاکھ 9 ہزار ہے۔ ڈی جی صحت…
قطر میں باز کے لیے جدید اور منفرد اسپتال
قطر میں 2008 سے ایک ایسا جدید اسپتال کام کررہا ہے جو انسانوں کے لیے نہیں بلکہ باز کے علاج کے لیے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوق وقف میڈیکل اسپتال صرف پرندوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔دوحا میں واقع اس اسپتال میں روزانہ 150 مریضوں (پرندوں) کا…
ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم اپنی پوری اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے، تاہم ٹیم کو شاداب خان کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | پاکستان کی بھارت مائی مسلمانو پور ہملون کی عظمت | 5-4-22
https://www.youtube.com/watch?v=t4_wU4YcTRU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 7 بجے | بلاول بھٹو کا بارہ ایلاں | 5 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=14E8_d5brww
نیوز وائز | کیا ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ غیر قانونی تھا؟ | پنجاب میں مزید تنازعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WxP1gLYWQ_Y
ڈالر کی اونچی اڑان جاری، رواں مالی سال 27 روپے سے زائد مہنگا ہوا
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے، رواں مالی سال انٹربینک میں ڈالر 27 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 14 پیسے اضافے کے بعد 185 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔گئے سال کے اختتام پر ایک…
ملکی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط، شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم
ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کار محتاط رہے اور شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 26 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 928 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 507…
مزیدار دیسی ملائی بوٹی ہانڈی گھر پر کیسے پکائیں | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز | 5 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4UXse93OS1s
مراسلہ قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے رکھا، شہباز شریف نہیں آئے ، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شہباز گل کا شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مراسلہ قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا، آپ جان بوجھ کر کمیٹی کے اجلاس میں نہیں آئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل…
فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ، ریحان بٹ پاکستان ٹیم کے منیجر کوچ مقرر
ایف آئی ایچ کے تحت پہلی بار ہونے والی ورلڈ ہاکی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ریحان بٹ کو پاکستان فائیو اے سائیڈ ٹیم کا منیجر کوچ بنایا جارہا ہے پی ایچ ایف کے صدر نے منظوری دے دی۔ایف آئی ایچ کے تحت پہلی بار ہاکی کا چھوٹا فارمیٹ…
وزیر اعظم سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔وزیر اعظم سے ملاقات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ملاقات…
اسرائیل کے جہاز میں کون پاکستان آیا اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن بناکر بیرونی سازش، خط اور اسمبلی تحلیل معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے، اسرائیل کے جہاز میں کون پاکستان آیا اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں…
وزیراعظم کے کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا
صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد سے اب تک عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کہا کہ پارٹی سے مخلص…
آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلیٰ بن کر کیا کروں گا، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی صاحب ہوش کے ناخن لیں، آپ گنڈاسہ لیکر نکلے ہیں تو ہمارے پاس بھی گنڈاسہ ہے، آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلیٰ بن کر کیا کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ…
بھکاری کا نام دے کر شہباز شریف نے قوم سے اپنی نفرت کا اظہار کیا، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے شہباز شریف کی گفتگو پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو بھکاری کا نام دے کر شہباز شریف نے قوم سے اپنی دائمی نفرت کا اظہار کیا ہے۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی…