جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سید علی گیلانی کا خواب جلد پورا ہوگا ، کشمیر آزاد ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کا خواب کشمیر کی آزادی تھا، جو جلد پورا ہوگا اور کشمیر آزاد ہوگا۔کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے انتقال اور جسد خاکی چھیننےاور تدفین کے معاملے پر صدر مملکت نے کہا کہ بھارت ایسی…

پارٹی صدر کی بات کو رائےکہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات اور ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا مسلم لیگ ن سے متعلق  کہنا ہے کہ پارٹی صدر کی بات کو ان کی ذاتی رائے کہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگی صفوں میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں لانچنگ تقریب ہوئی۔رونمائی کی تقریب میں اماراتی وزیر روادری شیخ النیہان بن مبارک النیہان شریک ہوئے۔بشکریہ…

لاہور، خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ شروع

لاہور میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئےایپ شروع کردی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ  خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ شروع کردی گئی ہے۔غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین گھر بیٹھےاپنی شکایت کا اندراج کرواسکتی…

ترکی میں غیرقانونی پاکستانی تارکین وطن کی واپس کیلئے ترکش ادارے کا مفت پروگرام

ترکش ادارہ برائے مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن جو اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں اِنہیں صرف ستمبر 2021ء کے دوران پاکستان واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، اپنے وطن واپس جانے کے خواہش مند حضرات…

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی، ایف سی حکام نے 18 رکنی ٹیم کا طورخم سرحد پر استقبال کیا۔امیگریشن حکام کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم طورخم سے پشاور کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں…

ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ

کابل ڈائری: چمنِ حضوری باغ کا ماضی اور ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہملک مدثربی بی سی، کابل22 منٹ قبلکابل میں چمن حضوری باغ اور غازی سٹیڈیم تفریح کا مقام اور کھیل کا میدان ہے جہاں اکثر میلے لگا کرتے ہیں۔ لیکن یہ وہ جگہ بھی…

سرفراز کی جگہ نوجوان کو موقع دینا اچھا فیصلہ ہے، سکندر بخت

سابق کرکٹر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا کر زیادتی کی گئی تھی ،اب ان کی جگہ نوجوان کو موقع دینا اچھا فیصلہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا کہ اچھا ہے نیوزی لینڈ  کیخلاف ہوم…

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ، کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پچھلی حکومت سے تین گنا زیادہ اور سستی سڑکیں بنائی ہیں، پچھلی حکومت والے سڑکوں کے کمیشن سے لندن میں فلیٹ لیتے…

سبزیوں اور پھلوں کے رنگ صحت سے متعلق کیا بتاتے ہیں؟

ہر طرح کے رنگ انسانی موڈ پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں، غذائی ماہرین کا بتانا ہے کہ اسی طرح سبزیوں، پھلوں، میووں اور جڑی بوٹیوں کے رنگوں میں بھی قدرت نے راز چھپا رکھا ہے جو کسی نہ کسی طرح انسانی جسم اور نفسیاتی صحت اور پوری شخصیت کو…

بھارتی فوج نے خوفزدہ ہو کر سید علی گیلانی کے جنازے پر کرفیو لگا دیا: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج سید علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ تھی کہ ان کے جنازے اور تدفین پر کرفیو لگا دیا۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمٰن نے سینئر کشمیری رہنما…

ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر جواب طلب

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد سہیل نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر…

چیئرمین سینیٹ نےپارلیمنٹ لاجزمیں پودا لگایا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ مہم کے تحت پارلیمنٹ لاجزمیں پودا لگایا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹصادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی صورت میں بہت بڑےچیلنج کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ زیادہ درخت لگا…

کراچی کی اہم سڑکوں کی مستقل بندش پر عدالت برہم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ٹریفک پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے ٹریفک پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک اور…

سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی: صدر، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے صدر بیر سٹرسلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بزرگ حریت رہنما رہنما سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔یہ بات آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم…