جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کا ابوظبی کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔وزیراعظم نے اپنےحالیہ دورے کے دوران ولی عہد کے ساتھ تفصیلی مشاورت پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ…

کپتان اپنی ٹیم کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، شہبار شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کپتان اپنی ٹیم کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، احتساب اور شفافیت کی آڑ میں افسران کو بلاوجہ ہراساں کیا گیا، قومی خدمت ہمارا نصب العین ہے، اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت قبول نہیں۔وزیراعظم سے لاہور میں…

موٹروے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ میں ایم ٹو موٹروے پر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ گندم کی فصل کی باقیات کو لگی آگ کے دھویں کے باعث نظر نہ آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کوٹ پنڈی داس شیخوپورہ کے قریب پیش…

بھارت: ماہ اپریل 122 سالوں میں تیسرا گرم ترین مہینہ رہا

بھارت ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں ماہ اپریل 122 سالوں میں تیسرا گرم ترین مہینہ رہا۔ ریاست مہاراشٹر میں ہیٹ ویو کے نتیجے میں 25 افراد کی جانیں گئیں۔گزشتہ ماہ مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں پارہ 46 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔مہاراشٹر میں…

جدہ ایئرپورٹ پر غیرمعمولی رش، تمام بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر معمولی رش کی وجہ سے پی آئی اے سمیت مختلف غیرملکی ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ایسے میں پی آئی اے حکام نے مسافروں کی سہولت کے لیے…

آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔اس موقع پر پاکستان کی سلامتی،…

وزیراعظم کی امارات کے ولی عہد کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، یو اے ای کے ولی عہد نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔دونوں…

ملک میں معاشی بحران کیساتھ ساتھ اخلاقی بحران بھی آیا ہوا ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کل ملک میں معاشی بحران کے ساتھ ساتھ اخلاقی بحران بھی آیا ہوا ہے، دعا کریں کہ اللّٰہ تعالی ان بحرانوں سے ہمارے ملک کو نکالے۔گڑھی خدا بخش میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

مقبوضہ کشمیر، جامع مسجد سرینگر میں عید الفطر کی نماز نہ ہوسکی

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں آج عید الفطر منانے کے اعلان کے بعد قابض انتظامیہ کی جانب سے سخت پابندیاں عائد…

آپ نے ایسا کیا کیا کہ امریکا آپ کیخلاف سازش کرے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپ نے ایسا کیا کیا کہ امریکا آپ کے خلاف سازش کرے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان کی پالیسیاں ناکام ہوئیں، کارکردگی کے بارے میں بتانے کو کچھ…

مسجد نبویؐ واقعہ: مولانا عبدالغفور حیدری کا سعودی حکومت سے مطالبہ

جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسجد نبویﷺ کے واقعہ میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔قلات میں جامعہ اسلامیہ مرکز میں نماز عیدالفطر کا بڑا اجتماع ہوا جہاں نمازِ عید کی…

ملک میں سازش ہو رہی ہے، لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سازش ہو رہی ہے، لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے، ملک کے حالات خراب ہوسکتے ہیں۔شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حالات کو کہیں اور لے جانا چاہتے ہیں، دعا ہے ملک میں امن رہے، جھاڑو نہ پھر…