جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز کی دوران سفر بس میں نواز شریف سے ویڈیو کال پر بات

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بس میں اجلاس کے لئے جاتے ہوئے اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ویڈیو کال پر بات کی۔مریم نواز دوران سفر ویڈیو کال کے ذریعے نواز شریف کو صورتحال کے حوالے سے آگاہ بھی کرتی رہیں۔مریم نواز…

بھارتی پنجاب: 1ماہ میں کبڈی کا دوسرا کھلاڑی قتل

بھارتی پنجاب میں ایک ماہ کے دوران کبڈی کے دوسرے کھلاڑی کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ کے سامنے جھگڑے کے دوران کھلاڑی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔دھرمیندر سنگھ نامی کبڈی کے کھلاڑی منگل کی رات دو روایتی…

61 سالہ شخص کورونا ویکسین لگانے کی سنچری کے قریب

جرمنی میں ایک 61 سالہ شخص نے ایک یا دو نہیں بلکہ 90 مرتبہ کورونا وائرس ویکسین لگوالی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے علاقے میگڈبرگ سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا نام تو سامنے نہیں آیا تاہم اس کی سنچری کے قریب کورونا ڈوز لگوانے…

حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس، مریم نواز آبدیدہ

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں ن لیگی نائب صدر اور وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔متحدہ اپوزیشن کے تحت پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا، جس میں حمزہ شہباز کو…

بہت جلد میاں نواز شریف واپس آرہے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم  نواز شریف کے وطن واپس آنے سے متعلق بتادیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بہت جلد میاں نواز شریف واپس آرہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ پاک میری والدہ کے…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے، خلیل طاہر سندھو

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبے کا وزیراعلیٰ کے بغیر چلنا بہت ہی خطرناک ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’…

فرح خان ہر ٹرانسفر اور پوسٹنگ میں کس کو کمیشن دیتی رہی؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ فرح خان کیسے پنجاب میں بیٹھ کر پوسٹنگ اور ٹرانسفر کرتی رہی؟ فرح خان ہر ٹرانسفر اور پوسٹنگ میں کس کو کمیشن دیتی رہی؟ جب جواب کا وقت آیا تو فرح خان کو باہر بھیج دیا گیا۔لاہور کے مقامی…

ملکی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور…

علیم خان گروپ کا عمران خان اور بزدار کے ساتھیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علیم خان گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالےجائیں۔علیم خان گروپ  کے رہنما شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ غیر سیاسی مشیروں…

پاکستان کے 100 سے زائد ممتاز شہریوں کا چیف جسٹس کو کھلا خط

پاکستان کے 100 سے زائد ممتاز شہریوں نے چیف جسٹس پاکستان کے نام کھلا خط لکھ کر "نظریہ ضرورت" دفن کرنے کا مطالبہ کردیا۔خط میں  لکھا گیا  کہ تحریک عدم اعتماد کیخلاف ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کی قانونی حیثیت جانچی جائے، اس کے لیے آئین و…

عمران خان کے من پسند الیکشن کی یہاں کوئی جگہ نہیں، کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے من پسند الیکشن کی یہاں کوئی جگہ نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالت میں ٹیکنیکل ایشو پر بحث ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مسئلہ ہے…

کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز یا پرویز الہٰی؟

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی کرسی کے لیے متحدہ اپوزیشن کے حمزہ شہباز اور ق لیگ و پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار پرویزالہٰی میں مقابلہ ہوگا۔ترین گروپ اور علیم خان نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔رہنما ترین گروپ نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ 14…

ڈپٹی اسپیکر عدم اعتماد آنے کے بعد اجلاس کی صدارت نہیں کرسکتے، ترجمان پنجاب اسمبلی

ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد آچکی ہو تو وہ کسی اجلاس کی صدارت نہیں کرسکتے۔ترجمان کے مطابق آئینی طور پر ڈپٹی اسپیکر کس بھی اجلاس کی صدارت کے مجاز نہیں ہیں۔ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق اگر ڈپٹی اسپیکر…

عمران خان اور اسکی جعلی حکومت کی کہانی ختم ، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  کا کہنا ہے کہ جتنے چاہیں اجلاس کینسل کریں عمران خان اور اسکی جعلی حکومت کی کہانی ختم ہوگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے بعد  لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی…

اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتےہيں، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کی، انہوں نے کہا کہ آج کی تاريخ میں الیکشن…

ملکی آئین کٹہرے میں کھڑا انصاف مانگ رہا ہے، حافظ حمداللہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ملک کا آئین کٹہرے میں کھڑا عدالت سے انصاف مانگ رہا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ آئین شکن نیازی ٹولہ اپنے اقدام پر ملک بھر میں جشن منارہا ہے جبکہ آئین ساز قومی قیادت…