الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط لکھا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرنے کے لیے 4 ماہ درکار ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کے انعقاد…
ڈاکٹر ظفر مرزا کا عدالت سے اسمبلی بحال کرنے کا مطالبہ
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ تین اپریل کو اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے کے علاوہ اسمبلی بحال کرنے کا اعلان کیا جائے۔سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک…
سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات کی، جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات…
قانون اور آئین کے مطابق اچھی چیز یا نظریہ ضرورت؟ اٹارنی جنرل جواب دیے چلے گئے
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سوال کیا گیا کہ قانون اور آئین کے مطابق اچھی چیز یا نظریہ ضرورت ہونی چاہیے؟ جس کا جواب دیے بغیر اٹارنی جنرل روانہ ہوگئے۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سوال کیا گیا کہ اٹارنی جنرل…
چوہدری اقبال گجر نے فرح خان کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو ان کے سسر چوہدری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اقبال گجر نے کہا کہ فرح خان سے نا کوئی رابطہ اور رشتہ کبھی رکھا نہ رکھنا ہے، ان کو کبھی بہو تسلیم…
اگر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے تو پارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہو جائے گی، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے تو پارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہو جائے گی۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ…
عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی تھی، عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ یقین ہے عدالت…
ازخود نوٹس کیس: سپریم کورٹ کا فیصلہ کچھ دیر میں
قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے لیا گیا ازخود نوٹس کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جانے والا ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریکِ عدم اعتماد مسترد ہونے پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ…
خاشقجی کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل کرنے پر اظہارِ ناراضی
جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل کرنے پر غم و غصہ18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنجمال خاشقجی کو سعودی ایجنٹوں نے 2018 میں استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کر دیا تھاسعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل…
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کی ’پراسرار بہن‘ کون ہیں؟
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کی بہن کِم یو جونگ: شمالی کوریا کی سب سے بااثر خاتون اور ممکنہ سپریم لیڈر؟20 اگست 2020اپ ڈیٹ کی گئی 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر…
Mukhalif Faislay Ki Surat Mai Hukumat Review Karay Gi? مبشر زیدی کا دل چسپ تبسیرہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3KHnDDaqGv4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائن | شام 6 بجے | "سیاسی لاگ سپریم کورٹ کے احاطے کو ناپاک نہ کرنا" چیف…
https://www.youtube.com/watch?v=aMwBm3S_IYA
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اسٹاک مارکیٹ مائی منڈی | ڈالر 189 روپے کی ریکارڈ ستہ پور | ڈان نیوز |
https://www.youtube.com/watch?v=WEAyGUUfdcQ
? خصوصی ٹرانسمیشن | سپریم کورٹ نے سو موٹو کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا | فیصلہ شام 7:30 بجے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dgQJ-q6JDdo
? سپریم کورٹ کے فیصلے پر ضرار کھوڑو، عارفہ نور اور عادل شاہ زیب کے ساتھ خصوصی ٹرانسمیشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0E3eT-jvqsk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | شہباز شریف کا الیکشن کہتے ہیں متلق بار بیان | 7 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=s6cBf6bcHFs
انٹربینک میں ڈالر 188روپے سے تجاوز کرگیا
انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار 189 روپے تک ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 190 روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 5 پیسے بڑھ کر 188 روپے 17 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 80…
میں جانتا ہوں امریکا ہمارا دوست نہیں ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ کی خاموشی حیران کن ہے۔ میں جانتا ہوں امریکا ہمارا دوست نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ آئین کو اصل…
مبینہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرح خان کے ساتھ بھی فراڈ ہوگیا
مبینہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرحت شہزادی عرف فرح خان کے ساتھ بھی فراڈ ہوگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے لگژری کار بک کروائی، فرح خان کو کار ملی نہ…
شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ، پالیسی ریٹ 12 اعشاریہ 25 فیصد مقرر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھا کر پالیسی ریٹ 12 اعشاریہ 25 فیصد کردیا۔ زری پالیسی کمیٹی نے اپنے میں بیان کہا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں اجناس کی عالمی قیمتوں اور روس یوکرین جنگ کے بعد عالمی…