جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انسانی حقوق کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے قومی اسمبلی کی بحالی اور تحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عدالتِ عظمیٰ کے گزشتہ…

ہائیکورٹ کا صدر کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔جسٹس…

وزیرِ اعظم کا قانونی ٹیم کے ہمراہ اہم اجلاس

وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں حکومتی قانونی ٹیم نے شرکت کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وزیرِ اعظم اور حکومتی قانونی ٹیم کو سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر بریفنگ دی…

آج آئین، جمہوریت اور پاکستان کی جیت ہوئی ہے، بختاور بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردّعمل دے دیا۔بختاور بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔اُنہوں…

فیصلے نے عدالتی تاریخ کا نقشہ بدل دیا: ترجمان PDM

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تاریخی عدالتی فیصلے نے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا نقشہ بدل دیا۔یہ بات اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد زلفی بخاری کا عمران خان سے اظہار یکجہتی

وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کہنا ہے کہ اپوزیشن مل کر بھی اکیلے عمران خان کا میدان میں سامنا نہیں کرسکی۔زلفی بخاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے…

سندھ بار کونسل کا آج یومِ تشکر منانے کا اعلان

سپریم کورٹ کے فیصلے پر سندھ بار کونسل کی جانب سے آج یومِ تشکر منایا جائے گا۔ سندھ بار کونسل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 اپریل کا فیصلہ تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔وائس چیئرمین سندھ بار کونسل ذوالفقار جلبانی کا کہنا ہے کہ ڈپٹی…

چیف جسٹس کی صاحبزادی سحر بندیال کے استعفیٰ سے متعلق پیمرا کی وضاحت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی صاحبزادی سحر زریں بندیال کے مستعفیٰ ہونے سے متعلق خبروں کی پیمرا ترجمان نے وضاحت کردی۔یہ خبر گردش کررہی تھی کہ سحر بندیال نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی شکایات کونسل کی…

عمران خان کیساتھ تھا، ہوں اور رہونگا: جلیل شرقپوری

مسلم لیگ ن کے منحرف ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا۔شیخو پورہ سے جاری کیے گئے بیان میں مسلم لیگ ن کے منحرف ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ…

نظریۂ ضرورت دفن کرنا ضروری تھا، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام کیلئے نظریۂ ضرورت دفن کرنا ضروری تھا۔سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ فیصلے نے قوم کا سر فخر سے…

وزیرِ اعظم عمران خان آج لائحہ عمل طے کرینگے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہو گا جس میں وہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 2 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی…

وسیم اکرم کے جوان دِکھنے پر محمد عامر کا تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے 56 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی جوان دِکھنے پر کرکٹر محمد عامر نے تبصرہ کردیا۔وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ رمضان گیم شو میں شرکت کی، میزبان فہد مصطفیٰ نے پاکستان کی ہردلعزیز جوڑی کے ساتھ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کا ہائیکورٹ سے رجوع

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔…

عمران خان آج استعفیٰ دے رہے ہیں: لطیف کھوسہ کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج استعفیٰ دے رہے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ کراچی میں رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالتِ…

پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ایف آئی اے نے رپورٹ جمع کروا دی، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کے سامنے ایس او پیز رکھے اور ان کو ہی پامال بھی کیا گیا۔پیکا ترمیمی…

مراسلہ پبلک کرنے کیلئے کابینہ سے منظوری کا امکان

مبینہ غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بنی گالا میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہوئے اہم مشاورتی اجلاس میں مراسلے کو پبلک کرنے…

عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد آج شام وزیراعظم عمران خان ایک اہم اعلان کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی…

کراچی میں آج زیادہ گرم دن، پارہ 42 ڈگری سے اوپر جاسکتا ہے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کادن پچھلے دنوں کے مقابلے میں زیادہ گرم گزرے گا، پارہ 42 ڈگری یا اس سے زائد کو بھی چھو سکتا ہے۔کراچی میں آج زیادہ گرمی ہونے سے متعلق یہ بات چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…