جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی بنالی، ذرائع

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے حکمت عملی بنالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کل ایوان میں اپوزیشن ارکان کو تھکانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک انصاف کے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد اے این پی کے…

وزیراعظم کا قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر سرکاری ٹی وی کی ٹیم موجود ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان رات 9 سے ساڑھے 9 بجے کے درمیان قوم سے براہ خطاب…

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 68 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے کی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ…

عدالت نے پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور عمل کو غیرآئینی قرار دیا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور عمل کو غیر آئینی قرار دیا۔اپنے بیان میں شیری رحمان  نے کہا کہ پیکا آرڈیننس مخالفین کو نشانا بنانے کے لیے لایا گیا تھا، پیکا آرڈیننس آئینی اور…

عمران کو کہا تھا آخری آپشن استعفے دینا ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کہہ چکا ہوں آخری آپشن ہے استعفے دے دیں۔اپنے بیان میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وہ کہتے رہے استعفے دے دو، اسمبلی توڑ دو، ایمرجینسی لگادو، گورنر راج لگادو۔شیخ رشید نے کہا کہ اس وقت بھی وہ…

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم خان سوری نے ایوان…

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ مبینہ طور پر ختم کروادیا گیا

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے مبینہ طور پر ختم کروا دیا ہے۔یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا۔دوسری جانب…

لیٹرگیٹ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا

وفاقی کابینہ نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا، کمیشن کو تحقیقات کے لیے 90 دن دیے گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ 8 سے زائد…

کورین بمبو سالٹ، دنیا کا سب سے مہنگا نمک

کورین بمبو سالٹ ایک لگژری پروڈکٹ ہے جس کی فی ساڑھے 8 اونس (240 گرام کا جار) کی قیمت ایک سو ڈالر سے زیادہ ہے۔ اسکی اس قدر زیادہ قیمت کی وجہ اس کی تیاری میں بے پناہ محنت ہے اور اسی وجہ سے یہ بمبو سلنڈر سے 9 گنا زیادہ مہنگا ہے۔ اگر آپ یہ…

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 48 پیسے کمی

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 68 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ڈھائی روپے کم ہوکر 188 روپے ہے۔ بشکریہ…