جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حادثے کی وائرل تصویر: ’کشتی میں 40 لوگ تھے، صرف ایک زندہ بچا‘

امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر میں تنہا زندہ بچ جانے والے شخص کی تصویر کے پیچھے چپھی کہانی36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنہوان ایسٹیبن مونٹویا منگل کی صبح ماہی گیروں کو زندہ ملے تھے20 کے قریب افراد گھنٹوں کی کشتی…

کھانسی اور نزلے سے محفوظ رہنے کے مفید ٹوٹکے

سردیوں میں نزلہ، زکام اور کھانسی بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں۔ بدقسمتی سے کورونا وائرس وبائی مرض نے اس صورتِ حال کو مزید تشویش ناک بنا دیا ہے۔ عمومی نزلہ، زکام کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے، جو ناصرف…

کورونا کیسز، کراچی دیگر شہروں سے آگے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں، شہرِ قائد کورونا کیسز کے حوالے سے دیگر شہروں سے آگے ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 27…

کولمبیا میں الٹا گھر توجہ کامرکز بن گیا

کولمبیا میں عجیب و غریب الٹا گھر لوگوں کی توجہ کامرکز بن گیا۔اس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے۔اس گھر میں ہر وہ شے الٹی نظر آتی ہے جو عام طور پر ہمارے گھروں میں…

دلہن کو لہنگے کا انتخاب کرتے وقت کِن غلطیوں سے بچنا چاہیے؟

دلہن کے لیے اپنی شادی کا دن بےحد خاص ہوتا ہے اور وہ چاہتی ہے کہ اس دن وہ سب سے حسین نظر آئے جس کے لیے وہ خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کرتی ہے لیکن اکثر دلہنیں اپنے لہنگے کا انتخاب کرتے وقت کچھ غلطیاں کرجاتی ہیں، آئیے ان غلطیوں کی فہرست…

عظمیٰ بخاری بھی کورونا کا شکار

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔انہوں نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ ’پچھلے دو دن سے طبیعت خراب چل رہی تھی،آج گھر پہ ٹیسٹ…

جماعتِ اسلامی و حکومتِ سندھ میں ہوا معاہدہ سامنے آگیا

’جیو نیوز‘ نے سندھ ترمیمی بلدیاتی قانون 2021ء میں تبدیلی کے لیے جماعتِ اسلامی اور حکومت سندھ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔اس معاہدے کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی نے 29 روز سے سندھ اسمبلی پر جاری اپنا دھرنا ختم…

’اپوزیشن شکست کھا چکی ہے‘ مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی

سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی اور وہ کہہ بیٹھے کہ ’’اپوزیشن شکست کھا چکی ہے‘‘۔ اس موقع پر حکومتی ارکان نے نعرے لگائے کہ ہاں اپوزیشن شکست کھا چکی ہے۔ جس پر مولانا عبدالغفور…

اسلام آباد کے ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کے نشانے پر

اسلام آباد میں ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کے نشانے پر آگئے، 4 اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ عملہ کورونا کا شکار ہے، پولی کلینک کی او پی ڈی بند اور پمز کے اوقات کار میں کمی سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔شہر اقتدار میں پمز، پولی…