جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب ملک، حسین طلعت نے کوئٹہ سے جیت چھین لی، پشاور فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی نے میچ 5 وکٹ سے 2 گیندوں قبل اپنے نام کرلیا، کوئٹہ کے اوپنرز ول اسمیڈن اور احسن خان کی 155 رنز عمدہ شراکت…

اہل کراچی کی بے مثال جدوجہد قابل تحسین ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل کراچی کی بے مثال جدوجہد قابل تحسین ہے۔سراج الحق نے کراچی میں جماعت اسلامی اور سندھ حکومت سے معاہدے کے بعد منعقدہ ورکرز کنونشن سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے سندھ حکومت…

حزب اختلاف کے سینیٹر کہدہ بابر نے حکومت کو ووٹ دینے کی وجہ بتادی

اپوزیشن کے سینیٹر کہدہ بابر نے سینیٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمیں بل سے متعلق بریف کیا، اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، ہم نے بل کو پڑھا کوئی منفی چیز نظر نہیں آئی، جہاں ملک کا فائدہ ہوگا ہم اس کا…

سینیٹ اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ یوسف رضا گیلانی نے خود وجہ بتادی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ رات کو ایک بجے ایجنڈا جاری ہوا لیکن…

سینیٹ میں 6 سینٹرز کا گروپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں 6 سینیٹرز کا گروپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، بلوچستان سے تعلق رکھے والے کچھ سینیٹر ذاتی وجوہات کی بنا پر نہ آسکے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو…

سینیٹ میں آج کی شکست کی وجہ گیلانی صاحب ہیں، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے ایوان بالا میں اپوزیشن کی آج کی شکست کا ملبہ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر ڈال دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ دلاور خان گروپ گیلانی صاحب نے…

سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اعتراف

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اعتراف کیا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، جو ہم نے اپنی صفوں میں بیٹھے حکومتی ارکان سے ووٹ کا کہا۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے…

اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اپنے مفادات ایک نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے،حافظ نعیم

حکومت سندھ سے کامیاب مذاکرات پر جماعت اسلامی کے یومِ تشکر سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔ادارہ نورحق میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…

تبت میں دنیا کا شرمیلا ترین پھول، چھونے پر صرف 7 سیکنڈز میں پنکھڑیاں بند

دنیا میں پھولوں کے حوالے سے بہت سی باتیں کی جاتی ہیں لیکن ایک پھول ایسا بھی ہے جسے چھونا بھی محال ہے، یہ پھول جسے جینٹیانا فلاور کہا جاتا ہے اور یہ چین کے دور افتادہ علاقے تبت میں پایا جاتا ہے۔ اسے دنیا کا شرمیلا ترین پھول بھی کہتے ہیں،…

کئی میٹر لمبے اژدھے کو ہاتھوں سے پکڑنے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ایک نڈر شخص کئی میٹر لمبے اور خطرناک اژدھے کو اپنے ہاتھوں سے باآسانی پکڑنے میں کامیاب ہوگیا، اژدھے کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ جنوبی تھائی لینڈ کے صوبے کرابی کے ایک فارم ہاؤس میں اچانک ایک ساڑھے چار…

دبئی ایکسپو : قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی  پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کو پسند کرتے ہوئے کاریگروں کی صلاحیتوں کو سراہا۔ملالہ یوسفزئی نے فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو میں…

پاکستان میں پولیو کیس رپورٹ نہ ہونے پر یورپی یونین کا اظہار مسرت

پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے پاکستان میں گذشتہ سال کے دوران پولیو کا ایک کیس بھی سامنے نہ آنے پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صحت فیصل سلطان کی جانب سے دی گئی…

پی ایس ایل 7: 20 اوورز میں کوئٹہ کے 4 وکٹ پر 190 رنز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بناکر مقابل پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا رنگا رنگ ایونٹ اپنی آب و تاب کے ساتھ…

پی آئی اے کا آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ چلانے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کےلیے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کے لیے…