پنجاب کی گورنرشپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان
نئی حکومت سازی کے لیے متحدہ اپوزیشن میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کی گورنر شپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے سابق گورنر مخدوم احمد محمود کا نام زیر غور ہے، آئندہ چند روز میں مشاورت کے بعد…
قومی ،صوبائی اسمبلیوں کیلیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے لئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا…
عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، عمران خان وہ لیڈر ہے جو پیوٹن سے شلوار قمیض میں ملتا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان
ملک کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے…
جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا، استعفی دے دوں گا، عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحےکے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ شخص نا اہل ہے، مقصود چپڑاسی کے…
الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کے مسائل کا سامنا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی میں مسائل کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بلدیاتی اور عام…
فواد چوہدری کا شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی طاقتوں کی ایماء پر وزیراعظم بن رہا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے…
سیالکوٹ: گھر میں بارودی مواد کا دھماکا، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
سیالکوٹ کے علاقے مترانوالی میں گھر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ بچہ بارود…
صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے
صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ انہوں نے شہباز شریف سے وزیر اعظم کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں صدر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیر اعظم کا…
وزیر اعظم کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو خط پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اجلاس…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 4 ارب ڈالرز سے تجاوز
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ڈپازٹس 4 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مزید 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کرائے ہیں، جس…
شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب، پی ٹی آئی نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=wgU5KGRRXEM
رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری
رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرونالڈو ایورٹن سے شکست کے بعد غصے میں دکھائی دیےمانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | 11 اپریل 2022 کو 'بیرونی کھٹ سجیش ثابت ہوا سے استیفا دائی…
https://www.youtube.com/watch?v=V1P2YmdYHq4
شہباز شریف: وزیراعلیٰ سے وزیراعظم تک – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=EQ0RY7Wiwrs
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد شاہ…
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی۔قاسم سوری نے کہا کہ میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں اس نشست پر بیٹھوں، سردار ایاز صادق آکر باقی کارروائی کرلیں۔ قاسم سوری ایوان سے چلے گئے، جس کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان بھی…
ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا
ایاز صادق نے نامزدگی کے لیے شہباز شریف کو میاں نواز شریف کہہ دیا جس کے بعد ایوان میں ’نواز شریف زندہ باد‘ کے نعرے لگ گئے۔ایاز صادق نے کہا کہ شہباز شریف صاحب معذرت خواہ ہوں، دل و دماغ میں نواز شریف بسے ہوئے ہیں۔پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم…
عمران خان کی برطرفی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے حامی سڑکوں پر آگئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=n_tDyyujQPY
بریکنگ نیوز | شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t6e47u_o2qM