جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کی تجویز

وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے تجاویز تیار کرلیں۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، وفاقی حکومت نے تجاویز پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…

عشرت العباد کا صدر عارف علوی سے رابطہ

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر پاکستان نے ایک نکاتی ایجنڈے پر کل جماعتی کانفرنس کی میری تجویز سے اتفاق کیا…

ناظم جوکھیو قتل کیس کہاں چلے گا؟ فیصلہ 12 مئی کو ہوگا

انسدادِ دہشت گردی عدالت کا کہنا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس دہشت گردی کی عدالت میں چلے گا یا نہیں فیصلہ 12 مئی کو سنایا جائے گا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت کے دائرہ اختیار…

دُعا زہرہ کیس میں فریقین کو نوٹس جاری

کراچی کے علاقے ملیر گولڈن ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دُعا زہرہ کے والد کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو 19 مئی کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔دُعا زہرہ کے والد کی درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ کراچی سے لاپتہ ہونے…

فرح کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگیا جبکہ آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی…

گورنر پنجاب نے بھی کپتان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی کپتان عمران خان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں مسلسل…

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے،جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کی،…

گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا۔کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ فری ایریا میں بھی 4 گھنٹے بجلی بند…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت…

عمران خان کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان عوامی سیاستدان نہیں، وہ کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے۔ سکھر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ اداروں پر حملے نہیں کرتے،…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام…