جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں کورونا کے 103 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت نے بیرون ملک سے آنے والےشخص میں اومیکرون کی ذیلی قسم کی تصدیق کر دی، ملک میں کورونا کے باعث 103 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، اومیکرون کی…

کراچی میں پانی کی قلت کا خطرہ

اسسٹنٹ انجینئرکینجھرجھیل کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی، جھیل میں پانی کی سطح 56 سے کم ہوکر 48 فٹ پر آگئی۔ایک بیان میں کینجھر جھیل کے اسسٹنٹ انجینئر نے کہا کہ پانی کا لیول 42 فٹ ہونے پر کراچی کو پانی…

افغان خواتین کیلئے طالبان کے نئے حکم پر ملالہ کا ردِ رعمل

افغان خواتین کے لیے جاری کیے گئے نئے حکم پر ملالہ یوسفزئی کا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ملالہ یوسفزئی نے افغان طالبان کے سربراہ، ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی جانب سے افغان خواتین کو سر تا پاؤں برقعہ پہننے کرنے کے حکم کو نئی پابندیاں اور رکاوٹیں…

فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…

آرٹیکل 63(1)جی کی خلاف ورزی سنگین جرم ہے ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔چیف جسٹس پاکستان…

ٹرانسپورٹ کے 2 پراجیکٹس جلد عوام کے سامنے ہونگے، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے دو پراجیکٹس بہت جلد عوام کے سامنے ہونگے۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرا بسیں جسے ہم پیپلز بسیں کہتے ہیں اس کی 49 بسوں پر مشتمل پہلی لاٹ 15 مئی کو کراچی پہنچے گی۔ صوبائی…

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے انقلاب برپا کردیا ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ٹیکس کلیکشن لیکیجز رک جاتی ہیں اور آسانی ہوتی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ای اسٹیمپنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…

وزیر اعظم کی این سی او سی فوری بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سابقہ حکومت کی جانب سے بند کیے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو فوری بحال کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ملک میں اومیکرون وائرس کی نئی ساخت  کے کیس رپورٹ ہونے کا وزیر اعظم نے نوٹس لیا ہے۔انہوں نے ہدایت…

گورنر پنجاب کو شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو دستور کے تحفظ پر شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں اس کھلی دستور شکنی کا خاموشی سے تماشا دیکھا جارہا…

پنجاب، شادی میں ون ڈش کے قانون پر عملدرآمد کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے ہر ضلع میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من…

25 مبینہ منحرف PTI ایم پی ایز کیخلاف درخواست پر سماعت مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 مبینہ منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے خلاف پٹیشن پر جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی، سماعت کی تاریخ 17 کی بجائے 13 مئی مقرر کی گئی ہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے لاہور…