جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنرل اسپتال لاہور کے پلاسٹک سرجری وارڈ میں بارش کا پانی داخل

لاہور جنرل اسپتال کے پلاسٹک سرجری وارڈ میں بارش کا پانی بھر گیا، مریض اور ان کے لواحقین پریشانی میں مبتلا ہوگئے، جیونیوز نے فوٹیج حاصل کرلی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کا پانی پلاسٹک سرجری وارڈ میں بیڈز کے نیچے جمع ہے، لواحقین…

سوشل میڈیا نے 9/11 سے متعلق سازشی نظریات کو کیسے بڑھاوا دیا

11 ستمبر 2001: نائن الیون سے متعلق سازشی نظریات جو بیس سال بعد بھی پھیل رہے ہیںشایان سرداریزادےبی بی سی مانٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن9/11 ٹروتھ موومنٹ کی جانب سے ہر سال ریلیاں نکالی جاتی ہیں 11 ستمبر 2001…

‘میں اپنی زندگی کو ایسے ہی کنٹرول کرتی ہوں جیسے ایک جہاز کو کنٹرول کرتی ہوں`

مایا غزل: پہلی شامی پناہ گزین پائلٹ کی کہانی: 'سوامی ناتھن ناترجنبی بی سی ورلڈ سروس11 ستمبر 2021، 18:05 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUNHCR/ Andrew McConnell،تصویر کا کیپشنمایا غزل کو یہ امید ہے کہ اس کی جدوجہد بہت سے شامی…

اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے فلسطینوں میں سے چار کو پکڑ لیا گیا

اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینوں میں سے چار کو پکڑ لیا گیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ قیدی جیل میں سرنگ کھود کر فرار ہوئے تھےاسرائیلی پولیس نے ان چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو پھر گرفتار کیا ہے جو ایک…

سانحۂ مہران ٹاؤن، 4 ملزمان ریمانڈ پر جیل منتقل

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی کراچی کی عدالت نے سانحۂ مہران ٹاؤن کے 4 ملزمان کو 18 ستمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اس سے قبل کراچی کی سٹی کورٹ میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سانحۂ مہران ٹاؤن کے 4 ملزمان کو پیش کیا…

آپ الیکشن چوری کرنے کیلئے قوم کیساتھ فراڈ کرنا چاہتے ہیں ، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ الیکشن چوری کرنے کے لیے قوم کے ساتھ فراڈ کرنا چاہتے ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو  کے دوران کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سازش کے تحت مسط کی گئی ہے، الیکشن…

اب 15 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگے گی

پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے سر گرم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے عمر کی حد 15 سال کر دی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

اللّٰہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں، ڈاکٹر عبدالقدیر

محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ کچھ احسان فراموش لوگ میرےبارے میں بُری خبریں لگا رہے ہیں، اللّٰہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آپ سب میرے متعلق افواہیں سن…

بذریعہ K-Electric بل KMC کی وصولی، وفاق کا انکار

کے الیکٹرک کے بل میں کے ایم سی کے ٹیکس کی کلیکشن سے وفاق نے صاف انکار کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے اصرار کیا جا رہا ہے، اس معاملے پر وفاقی اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئیں۔کراچی کے شہریوں سے مزید 9 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کی…

پاکستان، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا اسٹیٹس تبدیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق  آئندہ ہفتے کھیلے جانے والے 3 ون ڈے اب آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سُپر لیگ کا حصہ نہیں ہوں گے۔پی سی بی کے مطابق تینوں ایک…

امید کرتا ہوں وزیرِ اعظم ہماری مدد کریں گے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ وزیرِ اعظم عمران خان ہماری مدد کریں گے۔کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو کے ایم سی کو…

حکومت کا مردم شماری کا اعلان ہماری کامیابی ہے: فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2023ء میں مردم شماری کرانے کے اعلان کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئۃے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے…

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے تینوں میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجائیں گے۔تینوں ون ڈے میچوں کی ٹکٹوں کی قیمت 1000 سے 2000 تک مختص کی گئی…