جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ججز تقرری کے معاملے پر ہمیشہ بار کونسلز کی رائے لی، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز تقرری کے معاملے پر ہمیشہ بار کونسلز کی رائے لی گئی، سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے…

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہےشمالی کوریا نے طویل فاصلے تک…

دنیا بھر میں ’مائیکروچِپ‘ بحران بڑھ رہا ہے

 لندن: دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔  اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔ لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران…

کراچی میں 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے، 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے مطابق رواں ہفتے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا…

کپاس کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ کپاس کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان ہے، روئی کی قیمتیں ایک ہفتےمیں 1000 روپے کم ہوئی ہیں۔احسان الحق نے بتایا کہ روئی کی فی من قیمت 13 ہزار 500 روپے ہے، پھٹی کی قیمت بھی 800 روپے کم…

ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ابھی پاکستان میں موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر ہم ویکسین لگوائیں اور…

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب

سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ، سابق کپتان اور گورننگ بورڈ میں پیٹرن وزیراعظم عمران خان کے نامزد رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے…

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ مشقوں میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کی اسپیشل فورسز کے دستوں نے شرکت کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سہ ملکی فوجی مشقیں 11 ستمبر سے 22…

جنید صفدر اور مریم نواز کی مدینہ میں لی گئی تصویر وائرل

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے والدہ کے ہمراہ مدینہ میں لی گئی ماضی کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔نکاح کے بعد سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والے جنید صفدر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

سابق وفاقی سیکرٹری اور کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے، وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی رہ چکے ہیں۔ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔بشکریہ…

خرم لغاری کی عبوری ضمانت کنفرم، خاتون کا کیس کی مزید پیروی سے انکار

لاہور کی سیشن عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی، مدعیہ نے کہا کہ کیس کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتی۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد یاسین شاہین نے خرم لغاری کی درخواست…

پاکستان ،بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے۔جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: نتائج کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف 58 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

اسلام آباد: ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے آج ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف 51 وارڈ میں کامیابی حاصل کر کے پہلے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد کا انتقال

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 988 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 67 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 3 ہزار…