جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وقار یونس، مصباح کو خلوص، محنت کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچز مصباح الحق اور وقار یونس کو وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے۔انہوں نے…

ایشین اسنوکر: پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوحہ میں جاری 36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر اور بابر مسیح کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔حارث طاہر نے ہانک کانگ کے…

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 168 روپے 94 پیسےکا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 168 روپے 94 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر گذشتہ روز کے مقابلے 84 پیسے بڑھی ہے۔ رواں مالی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا منفی دن رہا۔کاروبار کی بندش پر شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 379 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 891 پر ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قدر گذشتہ روز کے مقابلے 84 پیسے بڑھی ہے۔ کاروباری…

حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں، کامران اکمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑے جبکہ آل راؤنڈر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔انہوں نے کہا کہ سابق کپتان محمد حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے…

پاکستان ٹیم کا پانچ سال بعد دورۂ بنگلہ دیش، سیریز نومبر میں ہوگی

پاکستان ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، قومی ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فوراً بعد بنگلہ دیش پہنچے گی۔ پی سی بی کے مطابق اس دورے پر پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی 19، 20 اور 21 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے گی۔اس دورے میں دو ٹیسٹ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک میں ڈالرکی قدر گذشتہ روز کے مقابلے 84 پیسے…

نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں، ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر کا کہنا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ... ورنن فلینڈر نے میڈیا سے…

رمیز کی بطور PCB چیئرمین تقرری خوش آئند ہے: عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے رمیز راجہ کی پی سی بی چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔عاطف رانا کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کا لیگز کے حوالے سے بہت ایکسپوژر ہے، وہ پی ایس ایل کے فنانشل ماڈل کے چیلنجز کو ترجیحی…