جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ…

پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان بن گیا، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں ہوگئے ۔ واضح رہے کہ آج پنجاب اسمبلی میں صورت حال اس وقت سخت کشیدہ ہو گئی جب ڈپٹی اسپیکر…

یوکرین کے آسمانوں کو کنٹرول کرنے کی جنگ

روس یوکرین تنازع: یوکرین کی اپنے آسمان کو کنٹرول کرنے کی جنگجوناتھن بیلدفاعی امور کے نامہ نگار، ڈونباس، یوکرینایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنکیپٹن ویسل کراوچکابھی تک یوکرین کی جنگ میں زیادہ توجہ زمینی جنگ پر دی گئی ہے، لیکن آسمانوں پر غلبہ…

پنجاب اسمبلی: سول کپڑوں میں ملبوس پولیس نے3 ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیا

اینٹی رائیٹ فورس کے اہلکار پنجاب اسمبلی میں داخل ہوگئے، اہلکاروں نے بلٹ پروف جیکٹس پہنی ہوئی ہیں،سول کپڑوں میں ملبوس پولیس نے3 ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس اہلکاروں اور ارکان میں جھگڑا ہوا، اراکین اسمبلی…

تحائف سے متعلق عمران خان اور وزارت خارجہ کو صورت حال واضح کرنی چاہیے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ تحائف سے متعلق عمران خان اور وزارت خارجہ کو صورت حال واضح کرنی چاہیے۔ اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ دوست ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق صورت حال افسوس ناک ہے۔انہوں نے کہا…

پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھی، عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھی۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ انہیں ہار منظور نہیں ہے، یہ چاہتے ہیں وکٹیں بھی…