جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریخ پر انسانی بستیاں: خون اور پسینے سے بنا ’آسمانی کنکریٹ‘ ہمارے کام آئے گا!

مانچسٹر: برطانوی ماہرین نے چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کےلیے ’’ایسٹروکریٹ‘‘ (AstroCrete) کے نام سے ایسا مضبوط اور پائیدار کنکریٹ تیار کرلیا ہے جس میں خلائی راکھ کے علاوہ انسانی خون، پسینہ اور آنسو بھی شامل ہیں۔ یہ ایجاد…

ٹھٹھہ: پالتو کتوں کی موت، مقدمہ اندراج کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

ٹھٹھہ میں2 پالتو کتوں کی موت پر مالک مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا، پولیس کو مقدمے کے اندراج کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ٹھٹھہ کے گاؤں بیلو کا رہائشی عثمان میراں 2 پالتو کتوں کے مرنے پر بیلو تھانہ پہنچ گیا اور کتوں کو زہر دے کر…

پاکستان: 1 دن میں ریکارڈ 13 ہزار 716 کورونا مریض شفایاب

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

پنجاب: 6 کنٹونمنٹ نشستوں پر دوبارہ الیکشن کا اعلان

پنجاب کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا، جبکہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 6 نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہو گا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پنجاب کی 119 نشستوں میں سے مسلم لیگ نون 51، جبکہ…

پنجاب: وزیرِ اعلیٰ آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بزنس فرینڈلی ماحول کو فروغ دیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار…

ایڈیشنل آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کا ملزم گرفتار

ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو خیبر سے گرفتار کر لیا ہے۔لنڈی کوتل بازار کے قریب پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر محمد بلال کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم پر الزام…

سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرنا ہے، یاسمین راشد

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کا واحد حل ویکسینیشن ہے، ہمیں سینیٹائزر اور سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیئے۔فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر…

بورے والا: 2 گاڑیوں میں تصادم، 8 زخمی

پنجاب کے ضلع ویہاڑی کے شہر بورے والا میں 2 گاڑیوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے، جس میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔نارتھ کراچی سیکٹر 11 جے میں واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے…

نجی جیٹ کمپنی کے لائسنس کا فیصلہ CAA ایک ماہ میں کرے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو نجی جیٹ کمپنی کی لائسنس کے لیے دی گئی درخواست کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے نجی جیٹ کمپنی کے…

الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، ہمیں ڈانٹ بھی سکتا ہے: چیئرمین نادرا

نادرا کے چیئرمین طارق ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، وہ ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں تو ڈانٹ سکتے ہیں، یہ ان کا حق ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم…

ورلڈ کپ سے پہلے قومی کرکٹرز چھٹیاں منائیں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد قومی کرکٹ اسکواڈ کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مسلسل بائیو سیکیور ببل میں نہیں رکھا جائے گا بلکہ صورتِ حال کو اچھے انداز…

کراچی میں شدید گرمی، شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان…

خوشی ہے کہ اب 10 نمبر شرٹ شاہین پہنیں گے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اُن کے  نام و نمبر کی جرسی شاہین شاہ پہنیں گے جس پر انہیں فخر ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں مِس…

نیویارک: ہجرت کرنیوالے پرندے کیسے مرتے ہیں؟

نیویارک میں پرندوں کےتحفظ کیلئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کے رضاکار نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے باہر پڑے تقریباً 300 مردہ پرندوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سینکڑوں ہجرت کرنے والے پرندے گلاس ٹاورز سے ٹکرانے کے بعد مرجاتے ہیں۔برطانوی میڈیا…

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں DRS نہ ہونا غفلت ہے: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا غفلت ہے۔رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف بلا تفریق…

پشاور: ایئر پورٹ پر مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد کی ہے۔بہاول پور میں نویں جماعت کی طالبہ کو آئس ہیروئن کا... اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل…