کراچی: کھیل کے دوران 2 دن میں دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
کراچی میں کھیل کے دوران 2 دن کے اندر دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا۔کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، کراچی میں کھیل کے میدان میں 2 دن کے اندر دو کھلاڑی جان کی بازی ہار گئے۔ناظم آباد کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں دو کلب کے درمیان نمائشی…
وزیر خارجہ بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی پہلی بار کراچی آمد، شاندار استقبال
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں کراچی پہنچے۔ ایوی…
معلوم ہوا ہے سندھ کے ایم پی ایز پر ایف آئی آرز درج کی جائیں گی، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے یہ سندھ کے ایم پی ایز کے خلاف ایف آئی آرز درج کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ ہم…
بلاول بھٹو کا کراچی ائیر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پہلی کراچی پہنچ گئے ہیں۔کارکنوں کی بڑی تعداد نے پی پی چیئرمین کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا، بلاول بھٹو نے اس موقع پر کارکنوں سے خطاب…
? لائیو | عمران خان کا فیصل آباد میں پاور شو جلسہ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zfq3jqoP7bU
? لائیو | وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کراچی میں خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aeHIpVW6Hfw
بریکنگ نیوز | کراچی یونیورسٹی دھمکا:تحقیقات میں احمد پیشرافٹ | 15 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Fuk19kHXsgA
شیخ رشید احمد کا فیصل آباد میں جلسہ کے شرکاء سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NeoUvG0OG2s
انتقامی ہتھکنڈے، بچہ حکومت کی ایک بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بچہ حکمران انتقامی ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ساتھ تعینات اسمبلی افسروں اور اہلکاروں کی گرفتاری کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ شریفوں کا اصل رنگ…
ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق ایک روزہ ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں اکمل حسین، عبداللّٰہ، اشتیاق خان، مبشر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | 'عمران خان نہیں پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل…
https://www.youtube.com/watch?v=Fbvlsyfb44M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | جس تران میشت چلا رہے ہیں، ویسے تو دکن بھی نہیں چلتی |
https://www.youtube.com/watch?v=5zcht5qQgkM
پاکستان کے فیصلوں میں آخر لندن میں کیوں؟ کیا فوری الیکشن متوکل ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Lk-U0ckTHP0
وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف وطن واپسی پر اتحادیوں کے اجلاس میں انتہائی اہم نوعیت کے فیصلے کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اس اجلاس…
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، پانی کی کمی پاکستان کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ آگاہی دینے کی ضرورت ہے کہ موسمیاتی…
عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے، رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سیاست کا ڈبل شاہ قرار دیا ہے۔شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا ءاللّٰہ نے کہا کہ عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے، جس نے پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل…
Reyasati Idaron Kay Sath Kon Larna Chahta Hai؟ نہال ہاشمی نہ اندر کی بات بتادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3cuvQzImTLg
حکومت ادھر کی رہی نہ اُدھر کی رہی، عمران خان ہیرو بن گئے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نہ ادھر کی رہی نہ ہی اُدھر کی، عمران خان ہیرو بن گیا، یہ زیرو ہوگئے۔پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ یہ فیل ہوگئے ہیں، حکومت سے کوئی چیز نہیں سنبھل رہی، یہ اب نواز شریف کو…
عمران خان گھبرائیں نہیں وصیت پبلک کردیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے جان سے مارنے کی سازش کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان گھبرائیں نہیں وصیت پبلک کردیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں…
حکم کے پاس اب کون کہتے ہیں اختیارات ہیں؟ شیخ وقاص اکرم نہ بتا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ijxdm2m5QmQ