جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کریم آباد پل پر 3 موٹرسائیکلیں ٹکرا گئیں، نوجوان جاں بحق ،2 زخمی

کراچی کے علاقے کریم آباد کے پل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمی نوجوان دوست تھے جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو…

کراچی: سرجانی میں مبینہ مقابلہ، شہری اور ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا جبکہ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا اور دوسرا فرار ہو گیا۔شیخو پورہ کے علاقے کوٹ…

’امریکی طالبان‘ کہلائے جانے والا شخص جو نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن سے ملا تھا

جان واکر لنڈ: ’امریکی طالبان‘ کہلائے جانے والا شخص جو نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن سے ملا تھا26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہToby Harnden private collection / Polarisجان واکر لنڈ امریکی ریاست سان فرانسیسکو کے شمال میں مِل ویلی نامی علاقے کے…

اٹلی کا ایسا گاؤں جہاں کار کے ذریعے رسائی ممکن نہیں

اٹلی کا ایسا گاؤں جہاں کار کے ذریعے رسائی ممکن نہیںمارٹن اریشیلوبی بی سی ٹریول10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہArtMassa/Getty Imagesاٹلی میں آلپس پہاڑوں کی ڈھلوان پر آباد ایک الگ تھلگ پہاڑی علاقہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صرف پانچ منٹ میں دوسری دنیا…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا

کانگریس سے تعلق رکھنے والے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد اب نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ سونیا گاندھی کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریندر سنگھ کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں تھی۔ وزیراعلیٰ پر مقامی…

نوشہرہ کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ کے عوام نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کا بیانیہ مسترد کردیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے کلین سوئپ کیا۔انہوں نے کہا کہ نوشہرہ کنٹونمنٹ…

یہ اسمبلی کیسے چلائی جارہی ہے؟ نوید قمر

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قومی اسمبلی میں برس پڑے اور کہا کہ یہ اسمبلی کیسے چلائی جا رہی ہے؟ پریس گیلری کو تالے لگا دیے جاتے ہیں۔نوید قمر کا کہنا تھا کہ شام چھ بجے نوٹیفکیشن جاری ہو جاتا ہے کہ کل صبح اسمبلی کا اجلاس ہے، پورے ملک سے…

شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لیے وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا۔ ممبر پنجاب کے لیے چھ اور ممبر خیبر پختون خوا کے لیے تین نئے نام پیش کر دیے۔ممبر پنجاب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ طارق افتخار، جسٹس…

بلدیاتی نظام سے عام آدمی کو نچلی سطح پر فائدہ ہونا چاہیے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام ایسا ہونا چاہیے جس سے عام آدمی کو نچلی سطح پر فائدہ ہو۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ سے نومنتخب آزاد کونسلرز چوہدری توقیر اشرف گجر اور رائے عمر فاروق…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے سادہ اکثریت کے ساتھ آئینی ترمیم لائیں گے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے سادہ اکثریت کے ساتھ آئینی ترمیم لائیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں شکست پر اپوزیشن دھاندلی کے الزامات لگارہی…

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی جام حکومت رخصت ہو جائے گی، مولانا عبدالواسع

جمعیت علماء اسلام (ف) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی جام حکومت رخصت ہوجائے گی۔جے یو آئی (ف) بلوچستان کے پارلیمانی ارکان اور مجلس عاملہ کا اجلاس کل کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔صوبائی امیر…

عمران خان کے ذہن میں عوام کی بہتری کا سوچنے والا خانہ خالی ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ذہن میں عوام کی بہتری کا سوچنے والا خانہ خالی ہے۔   مالاکنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کے…

گرین لائن بس منصوبہ، 40 بسیں آج رات کراچی پہنچیں گی

کراچی کے گرین لائن بس منصوبہ کے لیے 40 بسیں آج رات کراچی پورٹ پہنچیں گی۔کراچی پورٹ پر اتوار کو تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر، علی زیدی و دیگر شرکت کریں گے۔پہلے فیز میں بسیں سرجانی سے نمائش تک چلائی جائیں…

وزیر خارجہ 26 سے 29 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کرینگے

شاہ محمود قریشی 26 سے 29 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی دورے کے دوران افغانستان سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع نے…

نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد

غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس لگادیا گیا، جس کے مطابق نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے…

والدین پر تشدد، نجی اسکول انتظامیہ پر مقدمہ درج

کراچی میں  نجی اسکول انتظامیہ کی جانب سے  اسکول میں پڑھنے والے  بچوں کے والدین پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسکول انتظامیہ کے خلاف واقعے کے تین روز گزرنے کے بعد متاثرہ شہری اطہرحسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کا…

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کے منتظمین اور سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مولاناعبدالعزیز کے خلاف مقدمہ پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر درج کیا گیا۔مقدمہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے،…

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم  کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا، ہمیں ایسا نیب چیئرمین لگانا ہے جو غیرجانبدار ہو اور اس کی پرفارمنس بھی ہو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں…