جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قاسم خان سوری کی درخواست پر مقدمہ درج

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی درخواست پر اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں گرشتہ رات واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔قاسم سوری کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ میں دوستوں کے ساتھ سحری کے لیے کوہسار…

پولیس تعاون نہیں کر رہی، نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے

کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہو کر ڈیرہ غازی خان میں نکاح کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے۔نمرہ کے والدین نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں پولیس پر تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا…

شوہر نے حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کلینر پینے پر مجبور کردیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کی صفائی کا مائع پینے پر مجبور کیا جسے پینے کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک حاملہ خاتون بدھ 27 اپریل کو اس وقت چل…

فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہونے کا خدشہ

فلسطینی مہاجرین کیلئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے UNRWA نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے باعث فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار یورپین یونین میں UNRWA کے یورپین آفس کے ڈائریکٹر اور دیگر…

برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟

برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟شبنم محمود بی بی سی ایشین نیٹ ورک ایک گھنٹہ قبل’اگر ہم نہیں سیکھیں گے تو پھر ہمارے مرنے کے بعد کون ہماری میت کو غسل دے گا، کون دفنائے گا۔‘یہ کہنا تھا 23 سالہ خدیجہ کا جو برطانیہ کے…

عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے، جو روضۂ رسولؐ پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران…

بھارت میں برتن دھونے کے تنازع پر ایک شخص قتل

بھارت میں ایک 21 سالہ نوجوان کو برتن دھونے کے تنازع پر اپنے فلیٹ میٹ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کے ملزم کی شناخت بھارت کے ضلع کٹک کے رہنے والے انیل کمار سرت کمار داس کے نام سے کی…

حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی اندراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت…

دولہا کو آنے میں تاخیر: دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کر لی

پڑوسی ملک بھارت میں دولہے نے اپنی ہی شادی پر پہنچنے میں دیر کردی جس پر دلہن نے انتظار نہ کرتے ہوئے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔واقعات کے ایک دلچسپ موڑ میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دلہن کے باپ نے اپنی بیٹی کی شادی دولہے کے بجائے کسی رشتہ دار…

علی حیدر گیلانی و دیگر کیخلاف کارروائی کی جائے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی کیس سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علی حیدر گیلانی، ایم این اے فہیم خان اور کیپٹن (ر) جمیل پر کرپٹ پریکٹس ثابت ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اعلامیے میں کہنا…

29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، پروفیسر جاوید اقبال

جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 29 رمضان المبارک اتوار، یکم مئی کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اتوار کی شام جب سورج…

وزیر توانائی نے ملک میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات بتا دیں

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ کی 2 اہم وجوہات بتا دیں، ساتھ ہی کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ کے بعد بجلی میں 2 سے 3 ہزار میگاواٹ اضافہ ہوا ہے۔وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

جامعہ کراچی دھماکا: لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل

سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی ایل)، جامعہ کراچی نے جامعہ کراچی میں خودکُش بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد لاشوں کی شناخت ممکن ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مرکز…

پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 23 ارب ڈالر ریکارڈ

وزارتِ خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 17 اعشاریہ 1 فیصد اضافے سے 23 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی برآمدات 26 اعشاریہ 6 فیصد اضافے…