بریکنگ نیوز | Dollar Ki Qadar Main Phir Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QYn5FXcBJcE
پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی
پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔22 جنوری 2021 کو عمران خان نے فارن…
دادو، آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 75 گھر خاکستر
دادو کی تحصیل میہڑ کے 2 دیہات میں آگ نے 75 سے زائد کچے مکانات جلاکر راکھ کردئیے۔آگ لگنے کی وجہ سے 3 بچے جاں بحق اور 8 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واقعے میں کئی مویشی بھی ہلاک ہوئے اور اناج بھی جل گیا۔کوئٹہ میں طوفانی ہواؤں سے بجلی کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کی علیم خان کے گھر آمد، حمایت پر شکریہ
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کے گھر جاکر ان سے حمایت پر شکریہ ادا کیا۔حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ اسمبلی میں…
وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، کابینہ میں 30 وفاقی وزرا اور 4 وزرائے مملکت شامل ہوں گے۔آج صبح 11 بجے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نئی کابینہ سے حلف لیں گے۔کابینہ ڈویژن نے فہرست جاری کردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) 14، پیپلز پارٹی 11 اور جے یو…
پاکستان اور افغانستان کا نام لیتے ہی بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا
پاکستان اور افغانستان کا نام لیتے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاکستان اور افغانستان کے حوالے سے کہا کہ ’پاکستان کو نہیں ہونا چاہئے اور افغانستان کو ہونا…
پاکستانی لڑکا جینیئس: چھوٹا بچہ جس نے 21 ریکارڈ بنائے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=XtIW9wHwOVw
چائی ٹوسٹ اور میزبان | روزے کے روحانی اور تبی فوائد | روزہ صحت کے لیے مفید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F_N7qd8Z5ac
روس کے ڈوبتے جنگی جہاز کی ڈرامائی تصویر اور یوکرین کا میزائل حملے کا دعویٰ
یوکرین جنگ: روس کے ڈوبتے جنگی بحری جہاز موسکووا کی ڈرامائی تصویر، ہم اس بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں؟53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMike Right/Twitter،تصویر کا کیپشندونوں طرف سے جہاز کو آگ لگنے اور ڈوبنے کی مختلف وجوہات بتائی جا رہی ہیںآن لائن…
شہباز حکومت انتقامی کارروائی کرے گی، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز حکومت ان کے خلاف انتقامی کارروائی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ نیب اور ایف آئی اے میں ہمارے خلاف کیسز بنائیں گے، مجھ پر ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ڈالا ہے تاکہ مجھے کھیل سے باہر کردیں۔ سابق…
جگاڈو کملیش: جس نے شارک ٹینک انڈیا سے 3 ملین روپے جیتے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=OEnu1Wjakz4
ہنگو انتخاب،آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے۔این اے 33…
نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا
نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا۔رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے کا امکان ہے۔صدر آزاد کشمیر نے…
پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت
پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔تحریک انصاف کی جھنڈا بردار خاتون ایم پی اے…
Zara Hat Kay | پنجاب اسمبلی میں رائل رمبل | عدلیہ تحریک انصاف کی لائن میں آگئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9qQ3axp_Wk0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | Saniha Sialkot Ka Bara Faisla | 19 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lD_tleHRRxM
ایوان میں پولیس کے آنے کا مجھے بھی دکھ ہے، دوست محمد مزاری
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ پوری دنیا نے دیکھا، پولیس کے ایوان میں آنے کا مجھے بھی دکھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران دوست محمد مزاری نے کہا کہ ایسی صورتحال…
عدلیہ کا فرض ہے آئین کی پامالی پر ایکشن میں آئے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فرض ہے کہ آئین کی پامالی ہو تو ایکشن میں آئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کررہے…
دبئی میں گاڑی کی تین ہندسوں والی نمبر پلیٹ 35 لاکھ ڈالر میں فروخت
متحدہ عرب امارات کے تجارتی مرکز دبئی میں منعقد کی گئی ایک نیلامی میں گاڑی کی تین ہندسوں والی نمبر پلیٹ 35 لاکھ امریکی ڈالرز میں فروخت ہوئی، جبکہ ایک خصوصی موبائل نمبر 13 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پلیٹ کا…
سپریم کورٹ ججز کے خلاف مہم قابل مذمت، حکومت نوٹس لیکر کارروائی کرے، بار کونسلز
بار کونسلز نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت وکلاء برادری نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت کھونے والی جماعت کی ججز کےخلاف…