ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ قانون سب کے لیے برابر ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سے حساب مانگا جارہا ہے، دیگر جماعتوں کی بھی…
پریانتھا قتل کیس کا فیصلہ، بھارت کا پاکستان سے موازنہ
بھارتی پروفیسر اشوک سوین پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کرنے لگے۔پریانتھا قتل کیس کے عدالتی فیصلے سنائے جانے کے بعد اشوک سوین نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے لکھا کہ ایسے وقت میں کہ جب…
افغانستان: کابل میں 2 مختلف مقامات پر دھماکے، 5 افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں، جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نو میں ایک تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا۔دوسرا دھماکا عبدالرحیم شہید…
لنگر خانوں کی تعداد پر احسن اقبال اور ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گزشتہ حکومت کے پناہ گاہوں ، لنگر خانوں سے متعلق ٹوئٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی بانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔احسن اقبال نے…
? لائیو | ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8smdZEyA7RI
Wafaqi Kabina Ke Arakeen Ki Halaf Bardari Ki Taqreeb | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2IxGzUPmjrk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری | 19 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=h_4lo1KvqxE
بریکنگ نیوز | جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کو احمد اوہدا مل گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DYAEsr7EWqc
پاکستان کا نام لیتے ہی بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا
وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران پاکستان کا نام لیتے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔وائٹ ہاؤس میں منعقد تقریب کے موقع پر صدر بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لوگوں سے ملاقات کررہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستان اور…
روزنامہ ’جنگ‘ کے گروپ ایڈیٹر اطہر مسعود انتقال کر گئے
روزنامہ ’جنگ‘ کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ایڈیٹر ’جنگ‘ گروپ اطہر مسعود کی انتقال کے وقت عمر 70…
کپل دیو کا پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں خیال ہے؟
بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے حکومت کی سوچ سب سے زیادہ اہم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ کچھ پالیسیاں ہیں، جن کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کو…
امپورٹڈ وزیراعظم کے لیے کام کرنے کی بجائے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا: عمران اسماعیل
صدرِ مملکت عارف علوی نے صوبۂ سندھ کے 33 ویں گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا۔استعفیٰ منظور ہونے پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے امپورٹڈ وزیراعظم کے لیے کام کرنے کی بجائے…
میانداد کے یادگار چھکے کو کتنے سال ہوگئے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد کی جانب سے شارجہ کے میدان میں آخری گیند پر لگائے گئے چھکے کو 36 برس ہوگئے لیکن اس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔جاوید میانداد نے 1986 میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میچ میں چیتن شرما کی آخری گیند…
یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں: روس
روس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے 6 ہزار 824 غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔روس کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں 1 ہزار 35 غیر ملکی جنگجو مارے جا چکے ہیں، ماریوپول میں 4 سو کے قریب غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔روس نے کہا ہے کہ…
بلقیس ایدھی کی ذمہ داری پوتی کو سونپ دی گئی
دکھی انسانیت کی محسن ، مادر پاکستان، عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی کے انتقال کے بعد اب انسانیت کے مشن کو ان کی پوتی ڈاکٹر رابعہ فیصل ایدھی جاری رکھیں گی۔فیصل ایدھی نے اپنے فیس بک پیج پر اپنی بیٹی ڈاکٹر رابعہ فیصل ایدھی کے ہمراہ…
حکومت کا ترین گروپ کو اہم ذمے داری دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمے داری دینے کا فیصلہ کر لیا۔عون چوہدری کو وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کر لی ہے۔ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔اسلام…
دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو صدمے میں چلا گیا تھا، عابد علی
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا کہ جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو صدمے میں چلا گیا تھا کہ یہ کیا ہو گیا ہے، مجھے ایک پل میں اپنی زندگی تبدیل ہوتی ہو ئی محسوس ہوئی، پھر ایک وقت آیا کہ مجھے لگا کہ شاید اب میرا کیریئر ختم ہو گیا ہے لیکن اب…
نیدرلینڈز ٹیم کے کوچ دل کا دورہ پڑنے کے بعد کوما میں چلے گئے
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹر ریان کیمپبل آئی سی یو میں کومے کی حالت میں ہیں، 50 سالہ ریان کیمپبل گھر میں بچوں کے ساتھ…
18 ویں ترمیم تاریخ کا روشن باب ہے: اسپیکر قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 19 اپریل 2010ء کو سابق صدر آصف علی زرداری نے…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کیخلاف حمزہ شہباز کی درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کے لیے حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری پنجاب اور گورنر پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالتِ عالیہ میں درخواست اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کی وساطت سے…