جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہیٹ ویو پاک ویسٹ انڈیز سیریز پر بھی اثر انداز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور…

وزیر اعظم کا سائینو ویک کی سرمایہ کاری پیشکش کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی سائینو ویک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔چینی کمپنی سائینو ویک کے وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ، اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر…

شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ  پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا تاکہ پھر…

پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں کی فنڈنگ کو تسلیم کیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انور منصور نے…

جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا ان کا پرچہ بعد میں لیں گے، چیئرمین میٹرک بورڈ

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے پرچہ بعد میں لیا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ نے بتایا کہ پونے 4 لاکھ ایڈمٹ کارڈ جاری ہوئے، کچھ میں ایشو…

ایڈمٹ کارڈز کا معاملہ،وزیرِ بورڈز کی چیئرمین سے وضاحت طلب

وزیر بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کراچی میں میٹرک بورڈ کی جانب سے ایڈمٹ کارڈ نہ ملنےکی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین بورڈ سےوضاحت مانگ لی۔اسماعیل راہو نے ہدایت کی ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے دوبارہ امتحان لیا جائےگا۔دوسری…

معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے، نعمان کبیر

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نعمان کبیر کا کہنا ہے کہ معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے، روپیہ کٹی پتنگ کی مانند گر رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان کبیر نے کہا کہ معیشت کی بہتری کیلئے ہم…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 مئی کی رات شمالی…

مانٹیسری سے پانچویں تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، سماعت مکمل فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جسے آج شام سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن،…

دورہ لندن، وزیر اعظم کے وفد کے اخراجات کس نے ادا کیے؟

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق،خواجہ آصف اور خرم…

سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں، ملک میں مقیم چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزارتِ داخلہ،…