مصطفیٰ نواز کھوکھر کی وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔ اپنے بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت بننے سے…
سپریم کورٹ: قاسم سوری کی نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں سابق قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس میں مخالف امیدوار لشکری رئیسانی نے جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں…
پریانتھا کیس کا فیصلہ سری لنکن ہائی کمشنر نے انصاف کی فتح قرار دیدیا
پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیدیا۔طاہر محمود اشرفی سے ملاقات کے دوران سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت نے انصاف مہیا کرنے کا جو وعدہ کیا تھا…
کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے کے قائل ہو جائیں گے؟ | نیئر بخاری کا اعترافی بیان ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=iyT6DC_00N8
لائیو شو کے دوران پی ٹی آئی کے صداقت عباسی اور پی پی پی کے فیصل کریم کنڈی میں گرما گرم بحث | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=ve-2NE25J9U
پی پی پی رحمانہ منظور وسان کی نئی پیشگوئی کردی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dGtWCyE9hAU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | وزیرِداخلہ کا بارہ بیان | 19 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=REyQG1JfFEI
حکومت نے MQM سے گورنر سندھ کیلئے نام مانگ لیا
وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم سے گورنر سندھ کے لیے نام مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وفاقی حکومت کو گورنر سندھ کے لیے 2 نام دے گی۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے…
آواز کی لہروں سے کینسر کا کامیاب علاج
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے بعد محققین نے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آواز کی لہروں سے کینسر کے علاج کا تجربہ ناصرف کامیاب رہا بلکہ کینسر زدہ پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔مشی گن یونیورسٹی میں چوہوں پر آواز…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس، سماعت کل تک ملتوی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے دورانِ سماعت وکلاء کو ہدایت کی کہ اگلے ہفتے سے بینچ کی دستیابی مشکل ہو گی، کوشش کریں کہ آج…
پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے 89 صفحات کے فیصلے کا آغاز کلمہ شہادت سے کیا گیا، فیصلے کے آغاز میں قرآنی آیات اور احادیث…
جاپان میں مصنفین کیلئے انوکھا کیفے
جاپان میں مصروف ترین مصنفین کے لیے ایک انوکھا کیفے تیار کرلیا گیا ہے۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک نواحی علاقے کوئنجی میں ایک انوکھا کیفے بنایا گیا ہے، جسکا نام ’مسودہ لکھنے والا کیفے‘ رکھا گیا ہے۔اس کیفے میں صرف ایسے لوگوں کو داخل…
عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی
عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں اسٹرکچرل چیلنجز کو پائیدار معاشی ترقی کیلئے بڑے خطرات قرار دے دیا۔ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کم سرمایہ کاری، برآمدات اور پیداوار میں کمی کو معاشی بحالی کیلئے…
حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس
لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے حلف کے لیے حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دے دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قراردے کر واپس کردی۔رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی…
جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی کے ڈپٹی اسپیکر بننے کا امکان
قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے زاہد اکرم درانی کے علاوہ کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر…
عمران خان کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں ٹرینڈز چلانے والوں کے حوالے سے خبر پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کی…
عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کے 16…
سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا نئی کابینہ سے متعلق کہنا ہے کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے۔فواد چوہدری نے نئی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کا نام سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر لگتا ہے، چوں چوں…
وزن تیزی سے کم ہورہا ہے، فواد چوہدری کی تصویر پر ناصر حسین کا تبصرہ
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی تازہ تصویر پر ناصر حسین شاہ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد سابق حکمران جماعت پاکستان کے بڑے شہروں میں پاور شو کا انعقاد کررہی ہے، 21 کو تحریک انصاف کا لاہور میں تاریخی جلسہ…