جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خورشید شاہ نے وزارتِ آبی وسائل کاچارج سنبھال لیا

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید احمد شاہ نے وزارتِ آبی وسائل کاچارج سنبھال لیا۔یہ بات وزارتِ آبی وسائل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق سیکرdٹری آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز نے خورشید شاہ کو وزارتی امور پر…

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس، مراد علی شاہ پر فرد جرم دسویں بار مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم دسویں بار مؤخر کردی گئی، مراد علی شاہ کے شریک 2 نئے ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کر…

بھارت، دولہے کے لیے ’لیموں‘ کے ڈبے کا منفرد تحفہ

بھارت میں ہوش رُبا مہنگائی میں دولہے کو اپنی شادی پر ایک غیر معمولی لیکن دلچسپ تحفہ ملا۔ شادی کے تحائف کا انتخاب کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ خاص معنی رکھتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی ایک تقریب میں دولہے کو منفرد تحفہ دیا…

وزن کم کرنے والی روٹیاں کونسی ہیں؟

ہم روز روٹی کھاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، اس لیے اس کے بغیر رہنا بالکل ناقابل تصور ہے، ایسا لگتا ہے کہ ہمارا نظام اس کا عادی ہے اور ہماری بھوک اس وقت تک پوری نہیں ہوگی جب تک کہ ہمیں گھر کی روٹی سبزی دال کا کھانا نہ ملے لیکن اگر آپ کا وزن آپ…

دادو کے آگ سے متاثرہ گاؤں کیلئے وزیرِ اعظم کے حکم پر امداد جاری

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر دادو کے آگ سے متاثرہ گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیو کے متاثرین کے لیے مالی امداد جاری کر دی گئی۔ضلع دادو کے گاؤں میں آگ لگنے کی رپورٹ وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔مرحومین کے لواحقین اور…

دادو میں آگ لگی تو رسپانس آہستہ تھا، وزیر اعلیٰ کا اعتراف

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ دادو میں آگ لگی تو رسپانس آہستہ تھا، تاخیر کے ذمہ داروں کا تعین کرکے سزا دیں گے، سروے شروع کر دیا ہے، گاؤں والوں سے وعدہ کیا ہے گھر بنا کر دیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے…

رمضان میں ’میگنیشیم‘ سے بھرپور غذائیں کھانا نہ بھولیں

میگنیشیم کا شمار ان منرلز میں کیا جاتا ہے جو انسانی جسم کےمدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے، ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور دل کے امراض سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پتوں والی سبزیوں میں میگنیشیم بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے،  ماہرین پالک کو…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید 5 سالہ کارکردگی پر ہوگی، نیپرا

چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے5 سالہ کارکردگی دیکھیں گے،تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرائیں۔بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ…

غیر یقینی کی فضا ختم ہونے تک معیشت نہیں سنبھلے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی فضا ختم ہونے تک معیشت نہیں سنبھلے گی، ڈر کس بات کا ہے، سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ کریں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ…

مفتاح اسماعیل برطانیہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل برطانیہ پہنچ گئے۔ مفتاح اسماعیل لندن میں قیام کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ لندن میں پیپلز پارٹی کا وفد آج قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔ وفد کی قیادت چیئرمین…

سپریم کورٹ نے جمہوریہ چیک کی ماڈل کی بریت کا فیصلہ درست قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی  بریت کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے ہیروئن اسمگلنگ کیس میں کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد خارج کردی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ…

طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔گزشتہ روز طارق فاطمی کے مشیر برائے خارجہ امور کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ طارق فاطمی سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی بھی رہ چکے…