عمران نے 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا۔سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں توشہ خانہ اسکینڈل پر کہا کہ عمران نیازی نے اپنی 66 سالہ زندگی میں…
پاکستان میں مہنگائی دنیا کے تیسرے نمبر پر ہے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا کے تیسرے نمبر پر ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ 3 سال قبل نواز شریف سے ملنے آنا تھا تو میر انام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔مفتاح…
کراچی کے بچت بازاروں میں آٹے کے سرکاری اسٹالز نہ لگ سکے
کراچی کے 35 بچت بازاروں میں آٹے کے سرکاری اسٹالز لگانے کی ہدایت پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔ ایف سی ایریا لیاقت آباد کے جمعرات بازار میں آٹے کا اسٹال نہیں لگایا گیا، بچت بازار انتظامیہ کا کہنا ہے انہیں کوئی ہدایت نہیں ملی۔ترجمان سندھ حکومت…
عمران نیازی سیاست کے میدان سے بھاگے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو سیاسی مقابلے کے بعد ہی بذریعہ عدم اعتماد باہر کیا، وہ سیاست کے میدان سے بھاگے ہوئے…
عمران طارق بٹ میٹرک بورڈ کراچی کے ناظمِ امتحانات مقرر
صوبائی وزیرِ جامعات و بورڈز اسماعیل راہو کی ہدایت پر نائب ناظمِ امتحانات عمران طارق بٹ کو میٹرک بورڈ کراچی کے ناظمِ امتحانات کے عہدے کا چارج دے دیا گیا۔ناظمِ امتحانات ظہیر الدین بھٹو کو ریلیف کر دیا گیا ہے، وہ لاڑکانہ بورڈ میں ناظمِ…
عمران خان سے بغیر ثبوت صحافیوں پر الزامات لگانے پر معافی مانگنے کا مطالبہ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں پر پیسے لے کر حکومت گِرانے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کے ثبوت دیں یا پھر صحافی برادری سے معافی مانگیں۔عمران خان کی جانب سے بعض صحافیوں پرغیر…
ملکی زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم گیا
چھ ہفتوں سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (پی ایس ایکس) کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک کروڑ 69 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔16 اپریل تک ملکی…
نیب نے 4 سال میں برآمد کی جانے والی رقم کی تفصیلات بتادیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 4 سال میں برآمد کی جانے والی رقم کی تفصیلات سے متعلق بتادیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 4 سال میں 584 ارب کی خطیر رقم برآمد کی گئی، نیب کا ادارہ ہاؤسنگ فراڈ میں برآمد رقم 1 لاکھ 77 ہزار 408 افراد کو لوٹا بھی…
شاہین کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی وکٹ مارنس لبوشین، آسٹریلوی بلے باز پھر بے بس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی وکٹوں کا کھاتہ بڑے کھلاڑی کو آؤٹ کرکے کھول لیا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ ٹیم میں گلیمورگن اور مڈل سیکس کے درمیان میچ سے قبل ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی۔ کرکٹ شائقین نے مڈل…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 290 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 652 پر بند ہوا ہے۔16 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 468 پوائنٹس…
لائیو | وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EbHGyLV7tP0
بریکنگ نیوز | افغانستان مین ٹک ٹاک اور پب جی پر پبندی امداد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qxErcHq_zXI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | وزیرِداخلہ کا اسد قیصر کو جواب | 21 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8VTkkyFlO3M
بریکنگ نیوز | وفاق نے گورنر کے لیے ایم کیو ایم سے نام مانگ لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TPIeJA5w3xs
پرانی دہلی: ہندوستان کی قدیم ترین گلیوں میں رمضان کیسے منایا جاتا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=g3v57FGHhz8
بریکنگ نیوز | سندھ کبینہ میں باری تبدلیاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cX159FZ-pLA
الہان عمر کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات
پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات ہوئی۔صدر آزاد کشمیر سے ملاقات کے موقع پر الہان عمر کا کہنا تھا کہ مودی کی جانب سے مسلم مخالف کارروائیوں پر نظر ہے، ہماری خارجہ امور کمیٹی میں انسانی حقوق…
وفاقی وزیر احسان مزاری کی 2 دن میں وزارت تبدیل
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری سے انسانی حقوق کا قلمدان واپس لےکر انہیں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان دیدیا۔وفاقی وزیر احسان مزاری کے قلمدان میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن وزیر اعظم کی منظوری کے بعد جاری کر دیا…
آئین شکنی کرنیوالے کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے: راجہ ریاض
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جس نے آئین شکنی کی ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجہ ریاض نے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ قانون کو اپناراستہ…
وفاقی وزیر بحری امور کا ہینگ ٹونگ جہاز کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ
وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کراچی کے ساحل پر پھنسنے والے ہینگ ٹونگ جہاز کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کی…