جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی

لاہور کے علاقے لوئر مال میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی ایس پی لوئر مال اور ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا۔علاوہ…

کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، لیاقت آباد، اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ پر حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ کٹی پہاڑی پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد…

ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا، نفرت انگیز تقاریر سے مسائل بڑھے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا۔چین اور ترقی پذیر ممالک پر مشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ…

اظہار رائے پر پابندیوں کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر پابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آوٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پر…

رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی

رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی۔ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اپنی 3 سالہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ معاشی چیلنجز ہیں، پہلی بار کورونا میں ٹرف اسکیم، پےرول پیکیج اور اسپتال فنانسنگ فراہم…

شیخوپورہ: قتل کے ملزم کی تھانہ شرقپور کی حوالات میں مبینہ خودکشی

شیخوپورہ کے تھانے شرقپور کی حوالات میں قتل کے ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم افضل نے باتھ روم میں پھندہ لگا کر خود کشی کی ہے۔شیخوپورہ کی آبادی بھنڈور میں خاتون سے مبینہ تعلقات سے منع کرنے پر چھوٹے…

حکومت نے اب تک گورنر اسٹیٹ بینک کا نام فائنل نہیں کیا، ذرائع

رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب ہے لیکن حکومت نے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کا نام تاحال فائنل نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

عمران صاحب عید کے دن تو جھوٹ اور زبان کو آرام دیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عید کے دن تو اپنے جھوٹ اور زبان کو آرام دیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب، آج عید کا مبارک اور خوشیوں کا دن عوام کو منانے دیں۔وفاقی وزیر…

شیخوپورہ: چھوٹے بھائی کے چھری کے وار، بڑا بھائی قتل

شیخوپورہ کی آبادی بھنڈور میں خاتون سے مبینہ تعلقات سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ صدر فاروق آباد کے مطابق ملزم غلام باہو نے اپنے بھائی غلام دستگیر کے پیٹ میں چھریاں ماریں، جس سے…

شیخوپورہ: قتل کےملزم کی تھانہ شرقپورکی حوالات میں مبینہ خودکشی

شیخوپورہ کے تھانے شرقپور کی حوالات میں قتل کے ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم افضل نے باتھ روم میں پھندہ لگا کر خود کشی کی ہے۔ملزم جلال پور کے زمیندار کے15سالہ لڑکے حسنین کے قتل میں ملوث تھا، جس نے…

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اسلم بھوتانی سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی کوٹیلی فون کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے محمداسلم بھوتانی کو ان کے آبائی علاقے دریجی میں ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباددی۔رکن قومی…

شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دیدیا

سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دے دیا۔سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزارت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا اضافی قلمدان وزیراعلیٰ سندھ…

عیدالفطر پر اہل کشمیر و فلسطین کو نہ بھولیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر کشمیریوں اور فلسطینوں کو نہ بھولیں۔اسلام آباد سے جاری پیغام میں بلاول بھٹو نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور کہا کہ عید پر ہمیں مقبوضہ کشمیر میں ہم وطن بھائیوں کو نہیں بھولنا…