جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایسا زناٹے کا رن پڑے گا کہ…

مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی۔جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں، پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں…

سمر ڈائیٹ پلان کیلئے بہترین مشروبات

گرمیوں کے مہینے آپ میں سے کچھ کے لیے بہت تھکا دینے والے ہو سکتے ہیں اور ہائیڈریٹ رہنا ان مہینوں کے دوران اپنے آپ کو جوان رکھنے کے سب سے اہم طریقوں میں سے ایک ہے لیکن صرف پانی پینا کافی نہیں ہے۔ آپ کو وقتاََ فوقتاََ کچھ نمکیات اور غذائی…

کرتار پور راہداری پر بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کرتے ہیں: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کرتار پور راہداری سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کر دیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا بزنس ملاقاتوں کے لیے مبینہ استعمال کا بھارتی…

کراچی: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں

کراچی کے علاقے قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور جلاؤگھیراؤ کے دوران کئی موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور جھگڑا ہوا، ایک گروپ کے افراد نے فائرنگ کی تو…

شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دُعاگو

قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے شہرِ قائد سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکی دعا زہرہ کے لیے دعا کی ہے۔شاہنواز دہانی نے دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ابھی تک…

مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، تنویر الیاس

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے۔ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیری جو قربانیاں دے رہے اس کی دنیا میں مثال نہیں…

مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے

مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔لاکھوں زائرین اب تک روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری دے چکے ہیں۔مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ وسلم کی انتظامیہ اور ماتحت ادارے 24 گھنٹے کام کر رہے…

کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان…

مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ورکرز کنونشن سے نومنتخب…

لاہور، رمضان بازاروں میں چینی 70 روپے کلو

لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہےجبکہ گھی 50 روپے فی کلو سستا ملے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

این ایس سی کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل (این ایس سی) کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، واضح ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ سازش دکھانے والے اصل میں سازش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر نے…

لندن، نواز شریف کی دعوتِ افطار میں بلاول بھٹو کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوتِ افطار میں شرکت کی۔دعوت افطار کے موقع پر نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔افطار ڈنر میں پیپلزپارٹی کی…