جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط تھی، راناثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو کسی کو بھی اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے دوٹوک موقف دے دیا۔انہوں نے…

ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا، ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومتی اتحادی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا، ہوچکا ہے۔پشاور میں قبائلی جرگے اور تاجروں سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر خوب سیاسی وار…

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹرافی کی پاکستان آمد، فٹ بال فیڈریشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 ٹرافی دنیا کے مختلف ممالک کے دورے پر ہے اور 7 جون کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کو ٹرافی کی پاکستان آمد اور اس کے شیڈول سے آگاہی نہیں دی گئی…

منحرف ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کو دے دیا۔فیصل نیازی پی پی 209 خانیوال 7 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور بعدازاں منحرف ارکان میں شامل ہوگئے۔منحرف…

عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا آج اعلان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا اعلان آج کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کور کمیٹی میں آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کے فیصلے کا اعلان…

پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ بہاولپور کی عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ…

لاہور: 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کے کیس میں اہم پیش رفت

پنجاب کے شہر لاہور میں 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کیس میں اہم  پیش رفت  ہوئی ہے، پولیس نے ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا گیا، طالبہ کے اغوا میں پستول فراہم کرنے…

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے گھر پر چھاپہ، پولیس کیخلاف مقدمے کی درخواست

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر پر پولیس چھاپے کے  معاملے پر مقدمے کی درخواست جمع کروادی گئی ہے۔سیکریٹری اسمبلی کے رشتہ دار نے اندراج مقدمہ کی درخواست سی سی پی او کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ پولیس چھاپے کے دوران الماری…

شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ملے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کا ایک دھڑا الیکشن میں فوری جانے کی تجویز پر…

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق 25 مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 25 مئی کو…

پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔ن لیگ نے پرویزا لہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔تحریک عدم اعتماد پر خلیل طاہر سندھو ، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا…