خاوند کیساتھ بہت خوش ہوں: دعا زہرہ کا ویڈیو بیان
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر میں خاوند کے ساتھ بہت خوش ہوں، خدارا مجھے تنگ نہ کیا جائے۔ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضی سے ظہیر احمد سے شادی…
سولجر بازار کی لاپتہ لڑکی کی وہاڑی میں پسند کی شادی
کراچی میں سولجر بازار سے مبینہ لاپتہ ہونے والی لڑکی دینار نے بھی وہاڑی میں پسند کی شادی کرلی ہے۔سولجر بازار کی دینار کی 22 اپریل کو گھر سے جانے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دینار کو رہائشی فلیٹس سے باہر جاتے دیکھا جاسکتا…
جدہ ذاتی اخراجات پر آیا ہوں: حسین نواز شریف
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے، وزیرٍِ اعظم شہباز شریف کے بھتیجے حسین نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں جدہ میں اپنے گھر پر پہلے ہی سے موجود ہوں، اپنے ذاتی اخراجات پر یہاں آیا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک…
حلف برداری کا معاملہ، حمزہ شہباز کے وکیل کے دلائل
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے دلائل دیے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔حمزہ شہباز کے وکیل اشتر…
اسلام آباد کے ریڈ زون میں دفعہ 144نافذ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیاسی جماعتوں، شہریوں سے اپیل ہے ریڈ زون میں احتجاج نہ کریں۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج ریڈ زون سے باہر،…
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن بے قصور قرار
لاہور کی سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو بے قصور قرار دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے…
والد اور کزن نے مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی: دعا زہرہ
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ کر دیا جس میں الزام لگایا ہے کہ والد اور کزن نے مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی ہے۔دعا زہرہ نے مجسٹریٹ کے روبرو والد کے خلاف استغاثہ دائر کر دیا، دعا نے اپنے والد پر لاہور میں واقع…
عبدالرزاق کا ہیئر اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز
سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ہیئر اسٹائل نے ان دنوں سب کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے۔42 سالہ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ٹین ایجرز کی طرح ایسی کٹنگ کرائی ہے کہ ہر کسی کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں، جس تقریب میں بھی جائیں وہاں انہیں کٹنگ کے…
پی ٹی آئی کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن اسلام آباد کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا ہے…
آج سے 2 مئی تک ملک بھر میں گرمی میں اضافے کا امکان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 2 مئی تک ملک بھر میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا الرٹ جاری کردیا۔کراچی میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے…
کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ کے اغوا کا ڈراپ سین
کراچی کے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ اوکاڑہ حویلی لکھا سے برآمد ہوگئی، پولیس نے دعا زہرہ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔دعا زہرہ نے اپنی مرضی سے شادی کرنے کا وڈیو بیان بھی جاری کردیا ہے، بیان میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس…
گھر میں مزیدار قورمہ اور چاکلیٹ کریم پراٹھا پکانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ia1GJXhu5-w
شہباز شریف کے معیشت بہتر کرلینے پر عوام کو اعتماد
وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادیوں کی حکومت پر معیشت بہتر کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے کے مطابق 33 فیصد افراد معاشی سمت کا رُخ ٹھیک دیکھ رہے ہیں، اس سے پہلے اسی سال جنوری میں 26 فیصد افراد…
این ایس سی اعلامیے نے سازش کی نفی کی، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے نے سازش کے عنصر کی نفی کی، یہ معاملہ اب تمام ہوا، ہمیں آگے کی طرف بڑھنا چاہیے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا کو بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا…
وزیراعظم کی اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات بھی کی، جاتی امرا آمد پر مریم نواز نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں کڈنی اور…
الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام ،پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی
پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کیا ہے، پی ٹی آئی کی درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔پی ٹی آئی کی درخواست میں 17 سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں…
لندن، ایون فیلڈ کے اطراف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
لندن میں ایون فیلڈ کے اطراف تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوری انتخابات کرائے جائیں، احتجاج کے باعث ایون فیلڈ کے اطراف پولیس کی نفری موجود رہی۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی لندن…
حمزہ شہباز کا حلف، وزیراعظم ہاؤس کا صدر کو خط
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کے لیے شخصیت، مقام اور وقت کے تعین کیلئے وزیراعظم ہاؤس نے صدر عارف علوی کو یاددہانی کا خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی پیروی لازمی ہے اور اس میں غور…
Zara Hat Kay | عمران خان کا اسلام آباد دھرنا 2.0 | پی ٹی آئی کی اچھی پولیس، بری پولیس کی حکمت عملی |…
https://www.youtube.com/watch?v=J1vc_F5s8yE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | فواد چوہدری کا ہم بیان | 26 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VSYSujdsGJA