جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں دہشت گردی پاکستان پر حملہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا واقعہ پاکستان پر حملہ ہے۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آج سی ای سی کے ہائبرڈ اجلاس میں…

سندھ ہاؤس حملہ کیس: PTI ارکان اسمبلی کی ضمانت مسترد، تحریری فیصلہ آگیا

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 ارکان اسمبلی سمیت 4 ملزمان کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان، عطا اللہ اور کارکن تنویر خان اور صداقت…

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس اب اختتامی مراحل میں ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں تاخیر کے حوالے سے بعض حلقوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیان دیے جارہے ہیں، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس اب اختتامی مراحل میں ہے۔ای سی پی کے مطابق تمام فارن…

سہون بم دھماکا کیس: ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے سہون بم دھماکہ کیس میں دو ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سیہون بم دھماکا کیس میں سزا کے خلاف دو ملزمان نادر علی اور فرقان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہوئی کورٹ میں ہوئی۔ فریقین کے وکلاء کے دلائل…

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ ڈی آئی جی ایسٹ کو موصول

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ ڈی آئی جی ایسٹ کو موصول ہوگئی، جس میں دھماکے کا وقت 1 بج کر 55 منٹ بتایا گیا ہے۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا…

دعا زہرا کیس: آئی جی سندھ کا پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام کا اعلان

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر نے کیپٹل سٹی پولیس آفس لاہور کی لیگل برانچ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کو دعا زہرا کاظمی کے کیس میں حاضر دماغی پر ایک لاکھ روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔بکل نمبر 12381 کے حامل ہیڈ کانسٹیبل…

پاکستان بل گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق ‏پاکستان میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ اس موقع وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان…

پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دیدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سی ای سی سے منظوری کے بعد بلاول بھٹو زرداری کل دن ڈھائی بجے شہباز شریف کی کابینہ میں بطور…

فضل الرحمان کی جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی شدید مذمت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔دریں اثنا اپنے ایک اور بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…

نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد ہم نئے پاکستان سے پرانے پاکستان میں لوٹ رہے ہیں، آپ کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ…

بیلجیئم کیلئے نامزد پاکستانی سفیر اسد مجید کی اسلام آباد میں بیلجیئن سفیر سے ملاقات

پاکستان کی جانب سے یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئے نامزد سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے آج اسلام آباد میں بیلجیئم کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ سفارت خانے پہنچنے پر بیلجیئم کے سفیر فلپ برونشیں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اس ملاقات کے…

عمران خان کی شہباز شریف کے ڈر سے ٹانگیں کانپتی ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہے عمران خان وزیراعظم شہباز شریف سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔لاہور میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج بہت سارے حساب برابر کرنے ہیں، آپ نے ظلم…