ہفتہ 30 اپریل کو تمام بینک کھلیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022ء حکومتِ پاکستان…
احمد شہزاد اور جاوید میانداد کی مدینہ منورہ میں ملاقات
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے مدینہ منورہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر کے ساتھ احمد شہزاد نے لکھا کہ ’مقدس شہر مدینہ منورہ میں لیجنڈ جاوید میانداد سے…
مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 29 ،30 اپریل اور یکم مئی موجودہ ہیٹ ویو کے گرم ترین دن ہوسکتے ہیں، مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ 1961 سے اب تک رواں سال کا مارچ پاکستان میں گرم ترین…
جامعہ کراچی خود کش حملہ: دہلی کالونی کے 2 فلیٹس پر چھاپہ
جامعہ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والے خود کش حملے کی تفتیش کے سلسلے میں سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہلی کالونی میں 2 فلیٹس پر چھاپہ مارا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران پاکستانی اور غیر ملکی موبائل فون سمز اور…
"شریفو کا اصل چھہڑا سامنا" سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6yng12x_yW0
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے ایک اور نہ مشکل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jh--CGJG6qE
بریکنگ نیوز | Soud Kay Khilaf Darkhwaston per 19 Saal Baad Faisla Sun Diya Gaya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Rvd6dnue3l8
لائیو | پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YxbJ2rc_X6k
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا بارہ فیصل | 28 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dd-6rjBWHpw
عامر لیاقت کا اپنے بچوں کو اہم مشورہ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کو اُن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کے بچپن…
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوستی کا نیا باب کھولے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مثالی پاکستان اور سعودی عرب دوستی کا ایک نیا تاریخی باب کھولے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج حجاز…
شعیب اختر موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموش کیوں؟ صارف کا سوال
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ…
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں جاں بحق ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں چینی اساتذہ کرام کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور خالد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔خالد نواز کی تدفین گلشن معمار کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔اس سے قبل خالد نواز کی میت کو سرد خانے سے ان کے گھر منتقل کیا…
چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سب دیکھ رہے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی کیسی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا…
برطانوی وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
اسکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طبی سہولیات کا فقدان
پاکستان کے اسکردو ایئر پورٹ کو کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا اور اب یہ ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے مگر ایئر پورٹ پر میڈیکل اسٹاف نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس ڈومیسٹک…
اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست…
پشاور: دبئی کے مسافر سے 13 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کے سامان سے 13 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر محمد حامد خیرالبشر نے ہیروئن 2 سفری…
منحرف PTI ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز، نور عالم کے وکیل کے دلائل
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران نور عالم خان کے وکیل نے دلائل دیے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…
لائیو | بریکنگ نیوز | پنجاب اسمبلی سے اہم خبریں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YjDKJ8ecZ34