جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک کا ٹوئٹر کے بعد کیا خریدنے کا اعلان؟

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی خریداری کرنے والے ارب پتی ایلون مسک نے مستقبل کی بڑی خریداری سے بھی دُنیا کو آگاہ کردیا۔حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے…

ملک سے باہر جا رہا ہوں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وہ دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے اپنے ملک سے باہر جانے کا بتاتے ہوئے کہا کہ ’اس لئے…

پرویز الہٰی کا شہباز شریف پر پولیس سے حملہ کرانے کا الزام

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف پر پنجاب اسمبلی میں پولیس سے حملہ کرانے کا الزام لگا دیا اور کہا کہ شہباز شریف نے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو براہِ راست ہدایت دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…

اسپیکر نے سابق دور کی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی

قومی اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سابق دورمیں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے تفصیلات طلب کرلی ہیں کہ کس کس شعبہ میں…

حمزہ سے آج حلف نہ لیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک حمزہ شہباز سے حلف نہ لیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔لاہور میں عطا تارڑ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہیٰ اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے…

کراچی: خاتون کالج پرنسپل کی ایجوکیشن افسران کیخلاف مقدمے کی درخواست

پرنسپل گورنمنٹ ڈگری بوائز اینڈ گرلز کالج گلشن اقبال بلاک 7 کی پروفیسر زبیدہ نسرین نے محکمہ کالج ایجوکیشن کے افسران کے خلاف گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ معائنہ ٹیم کے عبدالرزاق بھٹو اور کالج…

الیکشن کمیشن کے بجائے فارن فنڈنگ کا کیس لڑیں، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں بلکہ فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئین، پارلیمنٹ اور عدلیہ…

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور وفاقی وزیر…

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس عدالت پہنچ گئی

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری کے لیے پولیس لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی لاہور ہائی کورٹ میں موجود ہیں، ان کے وکلاء بھی احاطۂ عدالت میں موجود ہیں۔پولیس محمد خان بھٹی کے ہائی کورٹ سے…

شہباز شریف و دیگر کے نام ECL سے نکالنے کیخلاف فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے سندھ ہائیکورٹ میں 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔…

ایرانی سفیر کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔وزارتِ خارجہ آمد کے موقع پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا استقبال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی…

وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم

وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا، وفاقی شرعی عدالت نے حکومت کو 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 دسمبر 2027ء تک ربا سے مکمل پاک نظام ملک میں نافذ کیا جائے۔’’ملک سے ربا کا خاتمہ ہر…

جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال

جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال ہوگیا، طلبا و طالبات کی آمدورفت جاری، کنفیوشیس انسٹیٹوٹ کو چینی سفارت خانے سے کلئیرنس ملنے تک بند رکھا گیا ہے۔ سیکیورٹی ایڈوائزر جامعہ کراچی ڈاکٹر زبیر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جامعہ میں…

بیرونی سازش ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کیلئے ہوئی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے سازش کی تیاری شروع ہوگئی تھی، بیرونی سازش حکومت اور ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کے لئے ہوئی۔لاہور میں مختلف وفود نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی اور ملکی و باہمی امور پر…

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو میں ’Foreign…

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے آج کا اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتادی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آج کا اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ناگفتہ بہ حالات…