جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی ڈومیسٹک کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈومیسٹک کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل مکمل ہوگیا ۔تین روزہ سیشن میں 24 کوچز نے حصہ لیا تین روزہ سیشن میں فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے 24 کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سیشن کے دو روز کوچز کے انٹرویوز…

حسن علی کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ

پاکستانی رائٹ آرم فاسٹ بولر حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کی، انہوں ہمپشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 45 رنز کے عوض حریف ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو…

جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لے آئی :عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے 19سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا،ملک سے ربا کا ہرصورت میں خاتمہ کرنا ہوگا، وفاقی…

فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں۔ لاہور سے جاری ایک ویڈیو بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید کہا کہ یہ وہ فوج ہے جس پر پورا عالم اسلام فخر کرتا…

شان مسعود کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور نصف سنچری

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے چیمپئن شپ میں ایک اور نصف سنچری بناڈالی۔شان مسعود نے ڈربی شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گلمورگن کیخلاف نصف سنچری اسکور کی۔کاونٹی چیمپئن شپ میں یہ شان مسعود کا…

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے کہا کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنےکی کوشش کی جائے۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق شوال کا چاند کھلی…

خانہ جنگی ہوسکتی ہے، انقلاب آسکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں کہتا ہوں ٹیکنیکل حکومت آسکتی ہے، جمہوریت ختم ہوسکتی ہے، خانہ جنگی ہوسکتی ہے، انقلاب آسکتا ہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت کو اس ملک میں کوئی تسلیم کرنے کو تیار نہیں،…

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 37 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 37 کروڑ ڈالر سے زائد کمی سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 187 روپے ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 23 اپریل تک 16…

عمران خان کو چھ ماہ قید ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان کو 6 ماہ قید، جرمانہ اور نااہلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما تحریک انصاف ریاض فتیانہ …

پرویز الہیٰ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے ہیں، خلیل طاہرسندھو

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے چیف وہپ اور ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے الزام لگایا ہے کہ پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے تھے۔خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ ان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت…