پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی فالس سیلنگ گرگئی، 2 جاں بحق، 3 زخمی
کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی فالس سیلنگ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کی شناخت رئیس احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول کے مطابق…
ترک وزیر خارجہ کا 15 سال بعد اسرائیل کا دورہ
اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لاپد اور ان کے ترک ہم منصب میولوٹ کاوسوگلو نے آج یروشلم میں ملاقات کی۔ 15 سال بعد یہ کسی بھی ترک وزیر خارجہ کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ معاشی کمیٹی کے کام کا ازسر نو…
ڈی چوک میں شیلنگ سے تحریک انصاف کی دو ارکان اسمبلی کی حالت غیر ہوگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک پر دوبارہ شدید شیلنگ شروع ہوگئی، جس سے تحریک انصاف کی دوارکان اسمبلی کی حالت غیر ہوگئی۔ڈی چوک میں شیلنگ سے رکن قومی اسمبلی منورہ بلوچ بےہوش ہوگئیں، عالیہ حمزہ اور نوشین حامد حالت غیر ہونے کے باوجود…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | عمران خان فی ساتھیوں سمیت مقدم درج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=r-MoAs47YRQ
پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم، 5 زخمی
پنجاب یونیورسٹی الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ میں دو طلبا گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں پانچ طلبا زخمی ہو گئے، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ میں دو طلبا گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 5طلبا…
وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وز یراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے…
پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول…
ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں، کوچ پاکستان ہاکی ٹیم
ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں…
جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں جلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگادیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سےجلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگادیے گئے، جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں جلائے گئے پودوں کی جگہ نئے پودے لگائے۔جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم کا کہنا ہے کہ ہم نے اسلام آباد کو…
اجوائن کئی بیماریوں کا علاج، نظام ہضم اور دمہ کے مریضوں کے لیے اکسیر
جڑی بوٹیوں اور مختلف قدرتی اجزا سے بیماریوں کا علاج برصغیر میں ہزاروں سال سے جاری ہے، ایسے ہی قدرتی اجزا میں سے ایک اجوائن ہے جسے کھانوں میں بطور مصالحہ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے یہ بیج اپنے اندر جادوئی…
شرجیل میمن کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان جاری کیا ہے۔شرجیل میمن کا بیان میں کہنا ہے کہ پٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔وزیر اطلاعات…
تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں ایف آئی اے کا جواب
سپریم کورٹ میں تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق از خود نوٹس کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ جمع کر وادی، رپورٹ کے ہمراہ ای سی ایل سے نکالے گئے ناموں کی فہرست بھی جمع کروائی گئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ کے مطابق…
لاہور ہائی کورٹ: بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیاں کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن کے لیے کی جانے والی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں، عدالت نے حلقہ بندیوں کے خلاف تمام درخواستیں فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے ایک ماہ میں ان کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے…
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی ہوگئے، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے نامعلوم افراد نے شارٹ گن کا کارتوس فائرکیا، مرد ماڑی پور کا رہائشی اور مکینک ہے، جبکہ خاتون گلستان جوہر کی رہائشی…
پٹرول پمپس پر 12 بجے سے پہلے گاڑیوں کا رش
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول پمپ پر رش لگ گیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے ہونا ہے، تاہم پرانی قیمتوں پر پٹرول خریدنے کے لیے پمپس پر رش لگ گیا۔اسلام آباد میں…
بریکنگ نیوز | حکم نہیں عوام فی آئی ایم ایف بم گرا دیا | پیٹرول کی قیمتیں اہم Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7arGEBMytAA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | 'پی ٹی آئی کے فتنہ مارچ میں محمود خان کی شرکت وفاق پر حملہ…
https://www.youtube.com/watch?v=yW_jOOQGNcc
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد میں نتیجہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=cu-AA2paRaI
NewsEye | اگلے 6 دن مائی کیا ہونے والا ہے؟ | حکم عمران خان کے سامنے دت گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QJ0F9PAOjpQ
? لائیو | پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=82hIJbU_Zz4