ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | آصف زرداری کا بارہ دعا | 3 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=eyl7TGCO_As
? وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=suB1FjqWBdk
ملک مائی زیرو لوڈ شیڈنگ کا تیسرا دن ہے، خرم دستگیر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8W3dA37I0vk
? شیخ رشید کی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=22kbKr6IftI
’جاسوسی کی صلاحیتوں‘ کے لیے مشہور انڈین نژاد چندانی کو سی آئی اے میں کون سا اہم عہدہ ملا؟
نند مول چندانی: سی آئی اے کے نئے چیف ٹیکنالوجی افسر کون ہیں اور امریکہ کا خفیہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟ابھینو گویلنمائندہ بی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہALEX WONG/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشننند مول چندانی اپنی رازداری اور جاسوسی کی…
’امریکی سازش کا ثبوت‘ فراہم کرنے والی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ کون ہیں؟
ربیکا گرانٹ: ’امریکی سازش کا ثبوت‘ فراہم کرنے والی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ کا بائیڈن انتظامیہ سے کیا تعلق ہے؟منزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIRISImran Khanپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن کی…
ملک بھر مائی عید جوش یا خیروش کہو منائی جا رہی ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1shu5c7b9Tg
گورنر پنجاب مردہ کو زندہ کیسے کرسکتا ہے، یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب مردہ کو زندہ کیسے کرسکتا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عید پر دنیا بھر اور خاص طور پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں،…
ملک شدید ترین معاشی خطرات میں گھرا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک شدید ترین معاشی خطرات میں گھرا ہے، مشکلات کا اندازہ ہے، مشکلات پر قابو پانا حکومت اور اس کے حصہ داروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔شہباز شریف نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد جاتی امرا میں کارکنوں سے خطاب…
پی پی اور MQM میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر خالد مقبول…
عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نےعمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا۔فیصل آباد میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس بات کا داعی ہوں کہ کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے تو کارروائی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وزیر اعظم آزاد کشمیر کا عید کے دن بارہ ایلاں | 3 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zj7Ga0DVSoM
الیکشن کے لیے کہتے ہیں پریشر آئے گا | شیخ رشید نہ اندر کی بات بتادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hkJPFzTclDg
Bohut Acha How Hukumat Challi Gai, Sheikh Rasheed Ki Eham Guftagu | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xp93t9GVc_M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | عید الفطر کے موقے پور وزیر اعظم نہیں بارہ حکم جاری کر دیا
https://www.youtube.com/watch?v=izT5Ap6a6T0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | ملک مائی عیدمذہبی عقائد کے ساتھ منائی جا رہی ہے | 3 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xPqVfIL3BY8
چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری
بڑے شہروں میں عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ریلیف مل گیا مگر چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔مکلی اور ٹھٹھہ سمیت گردونواح کے علاقوں میں گھنٹوں بجلی معطل ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ سپلائی بند ہے…
کراچی پولیس چیف کا عید بازاروں کا دورہ
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے عید بازاروں کا دورہ کیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں غلام نبی میمن نے کہا کہ خوشی ہے کراچی میں جرائم کی شرح کم ہوئی ہے۔ پچھلے رمضان میں اسٹریٹ کرائمز کی 3200 کے قریب…
ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے
گِلے شکوے بھلا کر گلے ملنے اور مبارکباد دینے کا دن آگیا۔ ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے…
آج گلہ کرنے کا نہیں، گلے ملنے کا دن ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج گلہ کرنے کا نہیں بلکہ گلے ملنے کا دن ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آج یومِ عید خاص دن سے بڑھ کر اتحاد ویگانگت کا ایک خاص موقع ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قوم کے یک قالب ہونے اور مل کر…