بہترین کام کرنیوالے گورنراسٹیٹ بینک کو فارغ کر دیا گیا: شہباز گِل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا گورنر بہترین کام کر رہا تھا، اسے فارغ کر دیا گیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید…
خاندان میں اختلافات کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں: چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمارے خاندان میں اختلافات کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، جو ہمیں ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ نقصان اٹھائیں گے۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین…
گھروں میں اختلافات معمول کا حصہ ہیں: پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی، ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ گھروں میں اختلافات معمول کا حصہ ہیں۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی، ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم پہلے بھی ایک تھے اور آج بھی…
وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک نظر آ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے مری جانے والے راستوں پر ٹریفک جلد بحال کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور آر پی او راولپنڈی…
ہماری جماعت کی خواہش ہے مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے: مولانا عبدالغفور حیدری
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔قلات میں وفود اور میڈیا سے گفتگو کےدوران جے یو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | عدالت کا شیخ راشد شفیق کو جیل بھیجانے کا حکم | 4 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=kY2k8bJoGs8
خرم دستگیر کو سیاست میں آنے کے لیے کس نہیں مجبور کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VNalC8uwbTM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | راشد شفیق عدالت میں پیش | 4 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=U0P9oUqju7w
شیخ رشید کا بھتیجا عدالت میں پیش، PTI کارکنوں کے نعرے
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، اس موقع پر عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بلند کیے۔شیخ راشد شفیق کو سخت سیکیورٹی میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا۔اس…
گرمی کی عید کو ٹھنڈا کیسے بنایا جائے ؟
موسم گرما میں آنے والی عید کی خوشیاں اس وقت ماند پڑ جاتی ہیں جب بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو روایتی ملبوسات کے ساتھ چٹخارے دار لذیذ پکوان گرمی کے سبب چھوڑنے پر جاتے ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے شدید گرمی میں روایتی (فینسی) لباس پہننا اور…
عید پر بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات
کراچی میں عید کی تعطیلات کے دوران بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات جاری ہیں۔سب لوگ عید منا رہے اور انجوائے کر رہے ہیں مگر او لیولز کے طلبہ و طالبات امتحانات دینے میں مصروف ہیں۔او لیولز کے طلبہ و طالبات کا عید کے دوسرے دن (آج) کیمسٹری…
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے پیانگ یانگ کے سنان ایئر پورٹ سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے جزیرہ نما کوریا، بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے شدید خطرہ…
کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا؟
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتا دیا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 9 مئی تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان…
TV Chor Kay Social Media Ki Taraf Jany Walo Ke Views Kaisy Atey Hain؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BHZ-fZq-Jkw
کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق بچہ گاڑی کے ساتھ سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، جس کی گزشتہ رات سے تلاش جاری تھی۔سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی…
نریندر مودی کی ڈنمارک میں شاہی عشائیے میں شرکت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوئم کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز کوپن ہیگن کے امالینبرگ محل میں ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کی طرف سے…
شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے
بھارتی ریاست نئی دلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔ نئی دلی کے 48 سالہ رہائشی مہندرا کمار ایک رکشہ ڈرائیور ہیں، انہوں نے مسافروں کو گرمی کے اس موسم میں ٹھنڈک اور راحت پہنچانے کیلئے…
وزیراعظم شہباز شریف کا عید پر اعلیٰ شخصیات سے رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون پر عید الفطر کی مبارک باد دی اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سروسز چیفس سے بھی ٹیلی فون پر…
روسی شیلنگ سے 21یوکرینی شہری ہلاک، 28زخمی
گزشتہ روز روس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں یوکرین کے ڈونیسک ریجن میں 21 شہری ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔یوکرینی گورنر پاولو کیریلینکو کے مطابق گزشتہ روز روسی شیلنگ سے ڈونیسک ریجن میں 21 شہری ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوئے تھے جبکہ آج…
کراچی: کار پر فائرنگ، حاملہ خاتون شدید زخمی
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے قریب ڈاکوؤں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہ کی حاملہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔واقعے کے وقت خاتون شوہر کے ہمراہ نیو کراچی جا رہی تھیں۔خاتون کے شوہر ابرار صدیقی نے بتایا ہے کہ وہ…