جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطرف گورنر پنجاب کی آئینی ماہرین کیساتھ مشاورت

برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ذرائع حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر نہیں رہے، ان کو سیکیورٹی نہیں دی جارہی۔ گورنر ہاؤس کے…

شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے 3 دن بعد بحالی کا کام شروع

شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے تین دن بعد بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کا کہنا ہے کہ منہدم پل کے پاس مشینری پہنچا دی گئی ہے، 2مقامات پر کام جاری ہے۔ڈی سی ہنزہ نے بتایا کہ دو روز میں پیدل آمد ورفت کے لیے…

وزیر اعلیٰ کی رواں ماہ اورنج لائن منصوبے کی بسیں چلانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مئی کے آخری ہفتے تک اورنگی ٹاؤن سے نارتھ ناظم آباد تک اورنج لائن مکمل کرنے اور اس پر بسیں چلانے کی ہدایت کردی۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت بی آر ٹیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ…

یوکرین میں بارودی سرنگوں کا پتا لگانے والے کتے کے لیے صدارتی اعزاز

یوکرین میں بارودی سرنگوں کا پتا لگانے والے کتے کے لیے صدارتی اعزاز28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUkrainian Presidential Press Service/Reutersیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیئو میں ایک تقریب میں پیٹرن نامی کتے کو 200 سے زیادہ بارودی سرنگوں کا…

سپین میں مسلمانوں کا بنایا آبپاشی کا نظام جو آج بھی کسانوں کے لیے نعمت ہے

سپین میں مسلمان حکمران کا صدیوں پرانا آبپاشی کا نظام جو آج بھی پائیدار زراعت کی مثال ہےکِیتھ ڈریوبی بی سی ٹریول40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFAO-GIAHSابھی صبح ہے۔ ابھرتے سورج کی کرنیں سپین میں ویلنسیا کے اولڈ ٹاؤن (پرانا شہر) کو اپنی آغوش میں…

فواد چودھری کے ٹوئٹس موسمی ہوتے ہیں، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ فواد چودھری کے ٹوئٹس موسمی ہوتے ہیں، ان کا اپنا کوئی قبلہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار نے کہا کہ پہلے پی ٹی آئی نفیس لوگوں کو داماد بنانے…

پنجاب اور کے پی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پشاور میں اسپیشل آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت 1350 روپے ہوگئی ہے۔سپر فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1450 روپے کا ہو گیا ہے، لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…

مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ملک بھر میں مہنگائی کی لہر سے عوام پریشان ہیں، مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں، مرغی کا بھاؤ گائے کے گوشت کے قریب آگیا ہے۔کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 630 روپے کلو تک دستیاب ہے، پشاور میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہونے کے…